• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بھاجپا لیڈروں کو جموں وکشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-03
A A
0
بھاجپا لیڈروں کو جموں وکشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت

بھاجپا لیڈروں کو جموں وکشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،3مارچ//مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں وکشمیر بی جے پی لیڈروں کو یونین ٹریٹری میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے اور لوگوں کے ساتھ قریبی تال میل بنائے رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں وکشمیر بی جے پی لیڈروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ یونین ٹریٹری میں سیاسی سرگرمیوں کو فعال کریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روزہی وزار ت داخلہ کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد امیت شاہ کو جموں وکشمیر کی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ذرائع نے مزید کہاکہ امیت شاہ نے جموں وکشمیر بھاجپا لیڈروں کو لوگوں کے ساتھ قریبی تال میل بناے رکھنے پر بھی زور دیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے بھاجپا لیڈروں کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کے بعد یونین ٹریٹری میں اسمبلی چناو کے حوالے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں۔یہاں یہ بات توجہ طلب ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ جموں وکشمیر میں بہت جلد چناو ہونگے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کی جانب سے بی جے پی لیڈروں کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت دینے کے بعد یونین ٹریٹری میں چناو کے حوالے سے مثبت اشارے مل رہے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بدھ کو پدم ایوارڈز کی فہرست جاری کی گئی

بدھ کو پدم ایوارڈز کی فہرست جاری کی گئی

2023-03-23
سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

2023-03-23
این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

2023-03-23
دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

2023-03-23
ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

2023-03-21
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

2023-03-21
وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

2023-03-21
امتحانی پرچوں کی جانچ کا عمل شروع کیا گیا ہئے / بورڈ چیرمین

امتحانی پرچوں کی جانچ کا عمل شروع کیا گیا ہئے / بورڈ چیرمین

2023-03-21
جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں دو رہائشی مکانات منسلک کیا

جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں دو رہائشی مکانات منسلک کیا

2023-03-20
بھارت ۔ چین دو طرفہ تعلقات"چیلنج اور غیر معمولی مرحلے" میں داخل ہو چکے ہیں۔جئے شنکر

بھارت ۔ چین دو طرفہ تعلقات”چیلنج اور غیر معمولی مرحلے” میں داخل ہو چکے ہیں۔جئے شنکر

2023-03-18
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.