• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۱۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیر میں 11 مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

Nigraan News by Nigraan News
2025-05-05
Reading Time: 1min read
A A
0
کشمیر میں 11 مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

کشمیر میں 11 مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍ 5 مئی؍
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں کم و بیش اگلے ایک ہفتے کے دوران موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان ہے۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں لوگوں کو تیز ہوائیں چلنے کے دوران ڈل جھیل ، ولر اور دیگر آبی ذخائر میں شکارے یا کشتیاں چلانے سے احتراز کرنے کی صلاح دی ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 5 مئی کو گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ 6 سے 8 مئی تک موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں وادی میں 9 سے 11 مئی تک بھی ہلکی بارشیں متوقع ہیں اور اس دوران کہیں کہیں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں لوگوں سے مقامی انتظامیہ اور ٹریفک ایڈوائزریوں پر عمل کرنے کو کہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کہیں کہیں تیز بارشوں کے ساتھ ساتھ 40 سے 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ مقامات پر مٹی کے تودے گر آنے کے بھی خطرات ہیں۔کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 6 مئی سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں اپنے آپریشنز شروع کر سکتے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

2026-06-06
جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

2026-06-06
محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

2026-06-06
’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

2026-06-06
جموں میں ہندوستان کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا آغاز

جموں میں ہندوستان کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا آغاز

2026-06-06
نارکو کریک ڈائون، پہلگام میں چھاپے ماری سرینگر میں 4 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت جائیدادیں منسلک

نارکو کریک ڈائون، پہلگام میں چھاپے ماری سرینگر میں 4 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت جائیدادیں منسلک

2026-06-06
سرینگر میں تیز آندھی اور بارش،وادی کے کئی علاقوں میںژالہ باری سے تباہی

سرینگر میں تیز آندھی اور بارش،وادی کے کئی علاقوں میںژالہ باری سے تباہی

2026-06-06
زاورہ گارڈن ترقیاتی کام میں دھاندلی،سابق ڈائریکٹر باغبانی اور دیگر افسران کیخلاف کیس درج

زاورہ گارڈن ترقیاتی کام میں دھاندلی،سابق ڈائریکٹر باغبانی اور دیگر افسران کیخلاف کیس درج

2026-06-06
ہم نے بھارت کیساتھ رہنے کا انتخاب کیا ہے: وزیر اعلیٰ

ہم نے بھارت کیساتھ رہنے کا انتخاب کیا ہے: وزیر اعلیٰ

2026-06-06
ڈی ڈی سی اور پنچایتی انتخابات ایک ساتھ کرنے کا امکان

ڈی ڈی سی اور پنچایتی انتخابات ایک ساتھ کرنے کا امکان

2026-06-06
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page