• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

Nigraan News by Nigraan News
2025-05-05
Reading Time: 1min read
A A
0
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر/پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے اپیل کی کہ مرکزکشمیریوں کو OGWکے طور پر نہیں بلکہ عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں۔ ان نہوںنے وزیر داخلہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں نے ملی ٹینسی کے خلاف آوازبلند کی ہے جس کو مد نظر رکھ کر مرکزی سرکاری کو بھی اپنا دل کشادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ محبوبہ مفتی یہ بات جنوبی کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی، جہاں 22 اپریل کو ایک خوفناک حملے میں پچیس سیاح اور ایک مقامی پونی والا اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔انہوں نے بانڈی پورہ اور کولگام میں دو نوجوانوں کی مشتبہ ہلاکتوں کا حوالہ دیتے ہوئےکہامیں لیفٹیننٹ گورنر سے بھی اپیل کرتی ہوں کہ کشمیریوں کو بغیر ثبوت کے OGW قرار دے کرنشانہ نہ بنایا جائے ۔محبوبہ مفتی نے کشمیر میں نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکڑوں افراد کو حراست میں لیا جا رہا ہے جو کہ درست نہیں ہے۔انہوں نے کہا، پہلگام بھائی چارے کی علامت رہا ہے۔ جب ملی ٹینسی اپنے عروج پر تھی تب بھی یہاں کے لوگوں نے خاص طور پر امرناتھ یاترا کے دوران ہم آہنگی کو برقرار رکھا۔محبوبہ نے کہا کہ پہلگام کے لوگ ہمیشہ دو محاذوں فوج اور ملی ٹینٹوںکا سامنا کرتے رہے ہیں۔ حالیہ حملہ ان کے لیے ایک بہت بڑا صدمہ ہے جسے انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ مقامی لوگوں کی کاوشوں کو تسلیم کیا جائے اور انہیں ہراساں نہ کیا جائے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ، ملک کے نئے آرمی چیف مقرر

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ، ملک کے نئے آرمی چیف مقرر

2026-06-13
سرینگر ہوائی اڈہ پر 15 جون کو یاتری ’سوودھا دیوس‘ تقریب

سرینگر ہوائی اڈہ پر 15 جون کو یاتری ’سوودھا دیوس‘ تقریب

2026-06-13
لیفٹیننٹ گورنر کا عالمی کشمیری پنڈت کنکلیو میں شرکت

لیفٹیننٹ گورنر کا عالمی کشمیری پنڈت کنکلیو میں شرکت

2026-06-13
مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ' 'اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ‘ ‘اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

2026-06-13
رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

2026-06-13
حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

2026-06-13
امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

2026-06-13
سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

2026-06-13
دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

2026-06-13
وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

2026-06-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page