• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, اپریل ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

Nigraan News by Nigraan News
2025-05-05
Reading Time: 1min read
A A
0
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍۵؍مئی ؍فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرکے اتوار اور پیر کی درمیانی شب بھی جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا وہاں موجود جوانوں نے موثر جواب دیا ایک فوجی ترجمان نے بتایا ‘ 4 ور 5 مئی 2025 کی درمیانی شب پاکستانی فوج کی چوکیوں نے جموں و کشمیر میں کپوارہ، بارہمولہ، پونچھ، راجوری، مینڈھر، نوشہرہ، سندربنی اور اکھنور کے بالمقابل علاقوں میں ایل او سی کے پار بلا اشتعال چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔انہوں نے کہا کہ وہاں موجود جوانوں نے اس کا موثر و متناسب جواب دیا۔تاہم کسی جانب کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔یہ لگاتار گیارہوں بار ہے کہ جب پاکستانی فوج کی طرف سے جموں وکشمیر کے سرحدوں کو نشانہ بنا یا گیا جس سے سرحدی بستیوں میں ایک بار پھر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان 29 اپریل کو ہاٹ لائن پر بات چیت کے باوجود جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔قابل ذکر ہے کہ ایل او سی پر فائرنگ کا تبادلہ 22 اپریل کو پہلگام میں بہیمانہ دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ہوا تھا جس میں 25 سیاحوں اور ایک مقامی باشندے کی موت ہوئی تھی۔ادھر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر جموں خطے میں بین الاقوامی سرحد (آئی بی) اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب واقع دیہات میں رہنے والے لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہوا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایران۔امریکہ امن مذاکرات کا حل راتوں رات ممکن نہیں: محبوبہ مفتی

ایران۔امریکہ امن مذاکرات کا حل راتوں رات ممکن نہیں: محبوبہ مفتی

2026-04-12
چار برسوں میںدودھ کی پیداوار میں 15% اضافہ

چار برسوں میںدودھ کی پیداوار میں 15% اضافہ

2026-04-12
ہائیڈ اوٹ تباہ۔اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ہائیڈ اوٹ تباہ۔اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

2026-04-12
وادی میں وقفے وقفے سے بارشیں۔ 8اپریل تک بارشوں کا خسارہ 16فیصد پر سمٹ گیا، 20تک موسم ایسا ہی رہیگا

وادی میں وقفے وقفے سے بارشیں۔ 8اپریل تک بارشوں کا خسارہ 16فیصد پر سمٹ گیا، 20تک موسم ایسا ہی رہیگا

2026-04-12
آٹھویںمردم شماری2027۔ابتک 5.72 لاکھ سے زیادہ گھرانوں کی ڈیجیٹل خود شماری

آٹھویںمردم شماری2027۔ابتک 5.72 لاکھ سے زیادہ گھرانوں کی ڈیجیٹل خود شماری

2026-04-12
امریکہ ایران جنگ بندی، ہندوستانی ایل پی جی ٹینکرنے آبنائے ہرمز کو عبور کیا،15گذرنے کے منتظر

امریکہ ایران جنگ بندی، ہندوستانی ایل پی جی ٹینکرنے آبنائے ہرمز کو عبور کیا،15گذرنے کے منتظر

2026-04-12
سو روزہ نشہ مکت جموں کشمیر ابھیان ’بروقت اقدام‘: الطاف بخاری

سو روزہ نشہ مکت جموں کشمیر ابھیان ’بروقت اقدام‘: الطاف بخاری

2026-04-11
منشیات کے ذریعہ نوجوانوں کے مستقبل کیساتھ کھیلنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا: لیفٹیننٹ گورنر

منشیات کے ذریعہ نوجوانوں کے مستقبل کیساتھ کھیلنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا: لیفٹیننٹ گورنر

2026-04-11
کشمیر کی ثقافتی اور سیاحتی شناخت کا حصہ ہاوس بوٹ

کشمیر کی ثقافتی اور سیاحتی شناخت کا حصہ ہاوس بوٹ جہلم میںپانی پر تیرتے گھروں کی تعداد 200 سے گر کر صرف 60-70 رہ گئی

2026-04-11
جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ خاکستر،2 شہری اور ایک فائر مین زخمی

جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ خاکستر،2 شہری اور ایک فائر مین زخمی

2026-04-11
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.