• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, اپریل ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کشمیر میں مزیر 280پازٹیو، 4مریض فوت

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-07
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں کشمیر میں 280پازٹیو، 4مریض فوت
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں اتار چڑھائو کے چلتے بدھ کو 280نئے مثبت معاملات درج کئے گئے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںجموں کشمیر میں 280نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 317761تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 131جبکہ کشمیر میں 149نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 04مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد4349تک پہنچ گئی جبکہ 419مریض شفایاب ہو گئے جس کے ساتھ ہی فعال معاملات کی تعداد میں بھی کمی آنے لگی ہے ۔سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کچھ حد تک کمی دیکھنے کو ملی تاہم اموات کا سلسلہ بھی لگار تار جار ی ہے۔اموات میںمسلسل اضافہ کے بیچ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 04مریضوں کی موت ہوئی ۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںکورونا وائرس میںمبتلا مزید 04مریضوں کی موت واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد جموں کشمیر میں 4349تک پہنچ گئی ہے ۔ادھر حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںجموں کشمیر میں 280نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 317761تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 131جبکہ کشمیر میں 149نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران ایک دن میں مزید 04مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد4349تک پہنچ گئی جبکہ 419مریض شفایاب ہو گئے جس کے ساتھ ہی فعال معاملات کی تعداد میں بھی کمی آنے لگی جموں کشمیر میں میں ا سوقت فعال معاملات کی تعداد 3439 ہے ۔ قابل امر بات یہ ہے کہ جموں کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے کورونا وائر س کے کیسو ں میںکافی کمی دیکھنے کو ملا جس کے نتیجے لوگوں نے تھوڑی سے راحت کی سانس لی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایران۔امریکہ امن مذاکرات کا حل راتوں رات ممکن نہیں: محبوبہ مفتی

ایران۔امریکہ امن مذاکرات کا حل راتوں رات ممکن نہیں: محبوبہ مفتی

2026-04-12
چار برسوں میںدودھ کی پیداوار میں 15% اضافہ

چار برسوں میںدودھ کی پیداوار میں 15% اضافہ

2026-04-12
ہائیڈ اوٹ تباہ۔اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ہائیڈ اوٹ تباہ۔اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

2026-04-12
وادی میں وقفے وقفے سے بارشیں۔ 8اپریل تک بارشوں کا خسارہ 16فیصد پر سمٹ گیا، 20تک موسم ایسا ہی رہیگا

وادی میں وقفے وقفے سے بارشیں۔ 8اپریل تک بارشوں کا خسارہ 16فیصد پر سمٹ گیا، 20تک موسم ایسا ہی رہیگا

2026-04-12
کشمیر کی ثقافتی اور سیاحتی شناخت کا حصہ ہاوس بوٹ

کشمیر کی ثقافتی اور سیاحتی شناخت کا حصہ ہاوس بوٹ جہلم میںپانی پر تیرتے گھروں کی تعداد 200 سے گر کر صرف 60-70 رہ گئی

2026-04-11
جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ خاکستر،2 شہری اور ایک فائر مین زخمی

جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ خاکستر،2 شہری اور ایک فائر مین زخمی

2026-04-11
سکاسٹ کشمیر کا بہت بڑا کارنامہ، زمین کا سب سے مہنگا مشروم’کشمیر گچی‘ کامیابی سے اگایا گیا

سکاسٹ کشمیر کا بہت بڑا کارنامہ، زمین کا سب سے مہنگا مشروم’کشمیر گچی‘ کامیابی سے اگایا گیا

2026-04-11
کھٹوعہ میںجموں کشمیر کی ہائی سیکورٹی جیل تیار

کھٹوعہ میںجموں کشمیر کی ہائی سیکورٹی جیل تیار

2026-04-11
عوام کو فلاحی فوائد کی بروقت فراہمی حکومت نے آدھار ڈیٹا والٹ خدمات شروع کردی: چیف سیکریٹری

عوام کو فلاحی فوائد کی بروقت فراہمی حکومت نے آدھار ڈیٹا والٹ خدمات شروع کردی: چیف سیکریٹری

2026-04-11
آپریشن سندور میں چاہتے تو کبھی بھی حملہ کرسکتے تھے

آپریشن سندور میں چاہتے تو کبھی بھی حملہ کرسکتے تھے

2026-04-11
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.