• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۷, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اپوزیشن پارٹیاں کااتحاد مودی کو ڈرا نہیں سکتے

Nigraan News by Nigraan News
2023-07-07
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر اعظم نے لوگوں سے ترنگا کو سوشل میڈیا ڈی پی کے طور پر لگانے کی اپیل کی ہے

وزیر اعظم نے لوگوں سے ترنگا کو سوشل میڈیا ڈی پی کے طور پر لگانے کی اپیل کی ہے

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
رائے پور، 7 جولائی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس اور اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد کی کوششوں پر سخت وار کرتے ہوئے کہا کہ… اگر وہ سوچتے ہیں کہ ایسا کرکےوہ مودی کو ڈرا پائیں گے تو انہیں سمجھ لینا چاہئے کہ جو ڈر جائے وہ مودی نہیں ہوتا۔
چھتیس گڑھ اسمبلی کے سال کے آخر میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے بی جے پی کی وجے سنکلپ ریلی کے ذریعے مہم کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر مودی نے آج یہاں کہا کہ جو لوگ ایک دوسرے کو پانی پی پی کر کوستے تھے، وہ ایک ساتھ آنے کی کوشش کررہے، وہ سوچتے ہیں کہ ایسا کرنے سے وہ مودی کو ڈرا سکیں گے، ہلا سکیں گے تو ملک کے بدعنوان لوگ کان کھول کر سن لیں، اگر وہ بدعنوای کی گارنٹی ہیں تو مودی بدعنوانی پر کارروائی کی گارنٹی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس نے ظلم کیا ہے وہ نہیں بچے گا۔ مجھ میں یہ کہنے کی ہمت ہے کیونکہ میرے پاس صرف وہی ہے جو آپ نے مجھے دیا ہے اس کے سوا کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرے پیچھے پڑیں گے، میری قبر کھودنے کی دھمکی دیں گے، لیکن انہیں پتہ نہیں ہے جو ڈر جائے وہ مودی نہیں ہوتا۔ تقریباً آدھے گھنٹے کے اپنے خطاب میں مسٹر مودی نے کانگریس پر شدید حملہ کیا اور اس پر بدعنوانی کی ماں ہونے کا الزام دہرایا۔
چھتیس گڑھ کی تعمیر میں بی جے پی کے اہم کردار کو یاد دلاتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ صرف بی جے پی ہی چھتیس گڑھ کے لوگوں کو سمجھتی ہے، اور اس ریاست کو تیزی سے ترقی دے سکتی ہے۔آج افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے گئے پروجیکٹوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہزاروں نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ رائے پور وشاکھاپٹنم اکنامک کوریڈور سے جڑ کر ریاست میں مواقع پیدا کیے جائیں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.