چلہ کلان کی ٹھنڈ کے بیچ لوگ ہلکی دھوپ کا مزہ لیتے ہوئے۔۔۔۔(فوٹو /ساحل میر)
نئے سال کی آمد کے موقعہ پر غیر ریاستی سیاح گلمرگ میں مزہ لیتے ہوئے۔۔۔۔(فوٹو /ساحل میر) 33 سیکنڈز پہلے
سونہ مرگ میں سیاح برف سے لطف اندوز ہونے کے بیچ تصویر کنچھواتے ہوئے۔۔۔۔۔(فوٹو /ساحل میر) 33 سیکنڈز پہلے
مہاراج گنج کے محمد یوسف نامی درزی کشمیر کی روایتی ٹوپی بنانے میں مصروف۔۔۔(فوٹو /ندا ملک) 33 سیکنڈز پہلے
شدید ٹھند کے بیچ کنگ فشر نامی پرندہ جھیل ڈل کے پانیوں کا نظارہ کرتے ہوئے۔۔۔(فوٹو۔ ساحل میر) 33 سیکنڈز پہلے