• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جنوری ۱۴, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

رام بن میںدو روز سے لاپتہ شہری کی لاش برآمد

Nigraan News by Nigraan News
1 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
رام بن میںدو روز سے لاپتہ شہری کی لاش برآمد

رام بن میںدو روز سے لاپتہ شہری کی لاش برآمد

FacebookTwitterWhatsapp

جموں 14جنوری؍
جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے گول سب ڈویژن کے جنگلی علاقے میں ایک لاپتہ شہری کی لاش برآمد کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ پولیس تھانہ گول کو اطلاع موصول ہوئی کہ کرشن چندر ولد فقیر چند جمعرات کی شام کو اچانک لاپتہ ہو گیا ۔
انہوں نے کہاکہ اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاپتہ شخص کو تلاش کرنے کی خاطر متعدد مقامات پر تلاشیاں لیں ۔معلوم ہوا ہے کہ ہفتے کی صبح پولیس اور مقامی لوگوں نے جنگلی علاقے میں لاپتہ شہری کی لاش برآمد کی۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وادی کشمیر کا بیرونی دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ ایک روز بعد بحال

وادی کشمیر کا بیرونی دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ ایک روز بعد بحال

1 منٹ پہلے
ہندوارہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے کمرے میں بے ہوش پائے گئے

ہندوارہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے کمرے میں بے ہوش پائے گئے

1 منٹ پہلے
کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد اور نقدی ضبط: پولیس

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد اور نقدی ضبط: پولیس

1 منٹ پہلے
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ گلمرگ میں سکی ٹریننگ شروع

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ گلمرگ میں سکی ٹریننگ شروع

1 منٹ پہلے
مژھل میں کھائی میں گرجانے سے افسر سمیت تین فوجی جان بحق، منوج سنہا کا خراج

مژھل میں کھائی میں گرجانے سے افسر سمیت تین فوجی جان بحق، منوج سنہا کا خراج

1 منٹ پہلے
سری نگر میں 40 فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ،پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں: ایس ایس پی ٹریفک

سری نگر میں 40 فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ،پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں: ایس ایس پی ٹریفک

1 منٹ پہلے
یوکرین میں جیت ہمارے ہاتھ سے نکل رہی ہے:کونڈو لیزا رائس

یوکرین میں جیت ہمارے ہاتھ سے نکل رہی ہے:کونڈو لیزا رائس

1 منٹ پہلے
ایران پھانسی کی سزاوں پر عمل درآمد کو روک دے: یورپی یونین

ایران پھانسی کی سزاوں پر عمل درآمد کو روک دے: یورپی یونین

1 منٹ پہلے
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

1 منٹ پہلے
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نیشنل سائنس ڈے 2023 کے تھیم کی نقاب کشائی کی

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نیشنل سائنس ڈے 2023 کے تھیم کی نقاب کشائی کی

1 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.