• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مارچ ۲۲, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شہر سرینگر سمیت وادی کے مختلف حصوں میں پتنگ اُڑانے کا سیزن شروع

موسم میں بہتری کے ساتھ ہی بچے پتنگ اُڑانے میں مصروف ، فضاء میں مختلف قسم کی پتنگیں

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-10
Reading Time: 1min read
A A
0
شہر سرینگر سمیت وادی کے مختلف حصوں میں پتنگ اُڑانے کا سیزن شروع

شہر سرینگر سمیت وادی کے مختلف حصوں میں پتنگ اُڑانے کا سیزن شروع

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سرینگر/10مارچ//وادی خاص کر شہر سرینگر میں پتنگیں اُڑانے کا سیزن شروع ہوچکا ہے ۔ وادی میں سخت ترین موسم سرماء کے اختتام کے ساتھ ماہ مارچ کے ابتدائی دنوں میں موسم بہتر ہونے کے ساتھ ہی بچوں نے پتنگیں اُڑانا شروع کردیا ہے اور پتنگ اُڑانے والے بچوں میں نیا جوش اور جذبہ دیکھا جارہا ہے ۔ اس دوران کئی بڑے بچوںنے پتنگ اُڑانے کے حوالے سے بتایا کہ پتنگ اُڑانا ان کا شوق ہے اور اس میں ایک الگ ہی کشش ہے ۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وادی میں سخت ترین موسم ختم ہونے کے ساتھ ہم ماہ مارچ کے ابتدائی دنوں سے ہی موسم بہتر ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں لوگوںنے راحت کی سانس لی اور اس کے ساتھ ساتھ بچوں نے فضا میں پتنگیں اُڑانے کا سلسلہ بھی شروع کردیا ہے ۔ اس وقت وادی کشمیر خاص کر شہر سرینگر میں پتنگ اُڑانے کا سیزن شروع ہوچکا ہے اور شہر کے مختلف کھلے میدانوں اور اونچائی کی جگہوں پر بچے پتنگ اُڑانے میں مصرور دکھائی دے رہے ہیں جبکہ پتن اُڑانے کے شوقین بچے عید گاہ سرینگر، سرف واری ملہ کھاہ ، مخدوم صاحب ، اور دیگر جگہوں پر پتنگ اُڑاتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ وادی کشمیر میں اگرچہ پتنگ اُڑانے کا رواج عام نہیں ہے تاہم چھوٹے بچے پتنگ اُڑانے کے زبردست شوقین ہوتے ہیں اور فلک میں اپنی پتنگ اُڑانے میں سخت فخر اور خوشی محسوس کررہے ہیں ۔پتن اُڑانے والے کئی چھوٹے بچوں نے سی این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پتن اُڑانا ان کا شوق ہے جس کو پورا کرنے کیلئے وہ بہت مسافت طے کرکے کھلی جگہوں پر جاتے ہیں اور بلا کسی خلل کے پتن اُڑاتے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ پتن اُڑانے کے مقابلہ آرائی میں دوست ایک دوسرے کی پتنگ فضاء میں ہی کاٹنے کی فراق میں رہتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پتنگ اُڑانے میں ایک الگ ہی مزا آتا ہے اور یہ ایک ہنر ہے اور پتنگ ہر کوئی اُڑانہیں سکتا ۔ واضح رہے کہ بیرون وادی مختلف ریاستوں کے شہروں میں پتنگ اُڑانے کے میلے لگتے ہیں جس میں مختلف طبقوں سے وابستہ افراد حصہ لیتے ہیں اور اس میلے کیلئے لوگوں میں بڑا جوش و خروش ہوتا ہے تاہم وادی کشمیر میں پتنگ اُڑانے کی روایت اگرچہ بہت پرانی ہے تاہم اس کے سیزن جو بچے پتنگ اُڑاتے ہیں ان کے مقابلہ کیلئے کوئی خاص پروگرام نہیں رکھا جاتا ہے ۔ البتہ ماہ مارچ یا اپریل میں دھوپ کھلنے کے ساتھ ہی پتنگ اُڑانے کا سیزن شروع ہوجاتا ہے اور بچوں کے ساتھ ساتھ نوجوان بھی پتن اُڑانے میں مصرور رہتے ہیں ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں حالات پُر امن اور مکمل طو رپر قابو :لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دیودی

جموں کشمیر میں حالات پُر امن اور مکمل طو رپر قابو :لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دیودی

2023-03-21
سال 2022 سے اب تک جموں کشمیر میں 23 افراد یو اے پی اے کے تحت ’’دہشت گرد ‘‘نامزد

سال 2022 سے اب تک جموں کشمیر میں 23 افراد یو اے پی اے کے تحت ’’دہشت گرد ‘‘نامزد

2023-03-21
جموں و کشمیر انتظامیہ نےسری نگر میں 700 سال پرانے مندر کی بحالی کا کام شروع کیا

جموں و کشمیر انتظامیہ نےسری نگر میں 700 سال پرانے مندر کی بحالی کا کام شروع کیا

2023-03-21
امرناتھ یاترا: ڈرون، مائن پروف گاڑیاں اعلی درجے کی سیکورٹی کے لیے استعمال کی جائیں گیج:اے ڈی جی پی

امرناتھ یاترا: ڈرون، مائن پروف گاڑیاں اعلی درجے کی سیکورٹی کے لیے استعمال کی جائیں گیج:اے ڈی جی پی

2023-03-20
ایس آئی یونے جموں و کشمیر کے پلوامہ میں لشکر طیبہ کمانڈر کے گھر کی تلاشی لی

ایس آئی یونے جموں و کشمیر کے پلوامہ میں لشکر طیبہ کمانڈر کے گھر کی تلاشی لی

2023-03-20
ملازمت کے میلےکا مقصد نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے:صوبائی کمشنر کشمیر

روزگار میلوں کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کو بہتر روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے: ڈویژنل کمشنر

2023-03-20
کشمیر میںمزید بارشوں کی پیش گوئی

کشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

2023-03-20
جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے صدر کی رکن پارلیمنٹ نیرج شیکھر سے ملاقات

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے صدر کی رکن پارلیمنٹ نیرج شیکھر سے ملاقات

2023-03-18
بھارت نے جموں و کشمیر میں جی 20 اجلاس کی میزبانی کے لیے پاکستان کے اعتراضات کو مسترد کر دیا

بھارت نے جموں و کشمیر میں جی 20 اجلاس کی میزبانی کے لیے پاکستان کے اعتراضات کو مسترد کر دیا

2023-03-18
ایشیا کا سب سےبڑاٹیولپ گارڈن آج سیاحوں کیلئےکھلے گا

ایشیا کا سب سےبڑاٹیولپ گارڈن آج سیاحوں کیلئےکھلے گا

2023-03-18
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.