• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, ستمبر ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اس سال عید کی نماز سری نگر عیدگاہ میں ہونے کا امکان:ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Nigraan News by Nigraan News
2023-04-04
Reading Time: 1min read
A A
0
کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے۔ ڈاکٹر درخشان اندرابی

کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے۔ ڈاکٹر درخشان اندرابی

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر، 4 اپریل: جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں خوشگوار ماحول کے بیچ امسال عید گاہ میں عید نماز ادا کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ عید گاہ ہمارے شہر کا چہرہ ہے جس کو خوبصورت بنایا جائے گا۔
موصوف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار منگل کو عید گاہ کا دورہ کرنے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ابھی موسم خراب ہی ہے ہم نے آپ سے کہا ہے کہ ہم انشااللہ اس سال عید گاہ میں عید نماز ادا کریں گے۔
ان کا کہنا تھا: آج ساری انتظامیہ یہاں موجود ہے تاکہ کشمیر میں جو خوشگوار ماحول ہے اس میں عید گاہ میں خوشیوں کے ساتھ عید نماز پڑھی جائے ہم اس کے لئے کوشاں ہیں۔
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہا کہ عید گاہ میں نماز ادا کرنے کے لئے تمام تر انتظامات کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔
ماضی میں عید گاہ میں عید نماز کے بعد امن و قانون کی صورت حال بگڑنے کے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ‘ماضی کی بات مت کرئے آج کا کشمیر امن، خوشحالی اور ترقی چاہتا ہے اور ہم آج یہاں خوشی کے ماحول میں نماز ادا کریں گے’۔
ان کا کہنا تھا کہ عید گاہ ہمارے شہر کا چہرہ ہے جس کو خوبصورت بنایا جائے گا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-09-11
این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

2026-09-11
سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

2026-09-11
مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-09-11
آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

2026-09-11
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

2026-09-10
جموں و کشمیر کابینہ اجلاس آج،ہوم سٹے پالیسی سمیت کئی تجاویز ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر کابینہ اجلاس آج،ہوم سٹے پالیسی سمیت کئی تجاویز ایجنڈے میں شامل

2026-09-10
جسٹس پشپندر سنگھ بھاٹی جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس

جسٹس پشپندر سنگھ بھاٹی جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس

2026-09-10
سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

2026-09-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page