<strong>عید الاضحی کے پیش نظر خواتین اور بچیاں ہاتھوں میں مہندی لگاتے ہوئے۔ساحل میر </strong>
لداخ کے خالصی تحصیل میں واقع لامایارو جسے مون لینڈ کا خطاب حاصل ہے، کا ایک دلکش منظر۔۔ساحل میر 2023-07-07
صفاکدل کی مہندی مقبول جو کہ حفظ قرآن کی طالبہ ہے، نے دسویں میں 492 نمبرات حاصل کئے۔۔۔ ساحل میر 2023-06-21
خواجہ نقشبند صاحب سرینگر میں نماز کی ادایگی کے دوران کمسن اپنے والد کے پیٹھ پر۔۔۔ ساحل میر 2023-06-21
سرینگر کے زینہ کدل میں جہلم کے کنارے 605 سالہ تاریخی بڈشاہ گنبد کا خوبصورت منظر۔۔۔ساحل میر 2023-06-17