محرم الحرام کی 6 تاریخ کو عزادار جلوس کی صورت میں مارچ کرتے ہوئے۔
کولگام کے وانی گنڈ گائوں میں باغ مالکان روزانہ تین ہزار کلو کھیرے کاٹ رہے ہیں۔۔۔(فوٹو :ساحل میر) 39 سیکنڈز پہلے
کولگام کے وانی گنڈ گائوں میں باغ مالکان روزانہ تین ہزار کلو کھیرے کاٹ رہے ہیں۔۔۔ فوٹو ۔۔ساحل میر 39 سیکنڈز پہلے
لداخ کے خالصی تحصیل میں واقع لامایارو جسے مون لینڈ کا خطاب حاصل ہے، کا ایک دلکش منظر۔۔ساحل میر 39 سیکنڈز پہلے
بیلوارڈ کے بنڈ پر براجمان کنگ فشر نامی پرندہ پانی میں خوراک کی تلاش کرتے ہوئے۔۔ ساحل میر 39 سیکنڈز پہلے
صفاکدل کی مہندی مقبول جو کہ حفظ قرآن کی طالبہ ہے، نے دسویں میں 492 نمبرات حاصل کئے۔۔۔ ساحل میر 39 سیکنڈز پہلے
خواجہ نقشبند صاحب سرینگر میں نماز کی ادایگی کے دوران کمسن اپنے والد کے پیٹھ پر۔۔۔ ساحل میر 39 سیکنڈز پہلے