• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جولائی ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیر میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں تین رہائشی مکان خاکستر

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-12
A A
0
تین دکان اور ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کو نقصان، فائر فائیٹر زخمی

تین دکان اور ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کو نقصان، فائر فائیٹر زخمی

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،12 فروری: وادی کشمیر میں گذشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے ضلع باںڈی پور کے منتری گام گاؤں میں ہفتے کی صبح ایک دو منزلہ مکان میں آگ نمودار ہوگئی جس کے شعلوں نے مکان کو چشم زدن میں اپنی لپیٹ میں لے کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا۔انہوں نے مالک مکان کی شناخت محمد رمضان گنائی ولد عبدالاحد گنائی کے بطور کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔ادھر سری نگر کے الٰہی باغ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں دو رہائشی مکان خاکتسر ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کی سٹی کالونی الٰہی باغ میں جمعے کی شب ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے چشم زدن میں متصل واقع دوسرے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ آگ کے شعلوں جو دور دور سے نظر آ رہے تھے، کو دیکھتے ہی مقامی لوگ اور پولیس جائے وادرات پر پہنچ گئے اور اس سلسلے میں فائیر ٹنڈرس کو اطلاع دی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائیر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچ گئے اور آگ کو قابو میں کر لیا تاہم دو رہائشی مکانوں کو خاکتسر ہونے سے نہیں بچا سکے۔مکان مالکوں کی شناخت سجاد احمد میر ولد غلام رسول میر اور ریاض احمد نجار ولد محمد سلطان نجار کے بطور ہوئی ہے۔آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔دونوں علاقوں کے لوگوں نے انتظامیہ سے متاثرین کو بھر پور مالی مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.