• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جولائی ۲۵, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چار ہزارسے زائد یاتریوں کا قافلہ پوتر گھپا کے درشن کے لئے روانہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-20
Reading Time: 1min read
A A
0
چار ہزارسے زائد یاتریوں کا قافلہ پوتر گھپا کے درشن کے لئے روانہ

چار ہزارسے زائد یاتریوں کا قافلہ پوتر گھپا کے درشن کے لئے روانہ

FacebookTwitterWhatsapp

جموں،20 جولائی :بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے یاتریوں کا وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع شری امرناتھ جی کی یاترا کا سلسلہ جاری رہتے ہوئے بدھ کی صبح زائد از چار ہزار یاتری پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں کی طرف روانہ ہوگئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بدھ کی صبح 4 ہزار3 سو 55 یاتری سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ 166 گاڑیوں میں پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں کی طرف روانہ ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ ان یاتریوں میں سے 1 ہزار8 سو46 یاتری72 گاڑیوں میں بالتل کی طرف جبکہ2 ہزار5 سو9 یاتری 94 گاڑیوں میں پہلگام کی طرف روانہ ہوگئے۔یاتریوں کے اس قافلے کے ساتھ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے اب تک ایک لاکھ بیس ہزار گیارہ یاتری پوتر گھپا کے درشن کے لئے روانہ ہوگئے۔بتادیں کہ سرکاری ذرائع کے مطابق اب تک زائد از دو لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق30 جون سے شروع ہونے والی اس یاترا کے دوران اب تک مرنے والوں کی کل تعداد 49 ہوگئی ہے ان میں 8 جولائی کو بالتل کے نزدیک بادل پھٹنے کے واقعے کے نتیجے میں جان بحق ہونے والے15 یاتری بھی شامل ہیں۔
43 دنوں پر محیط یہ یاترا 11 اگست کو رکھشا بندھن کے تہوار کے موقعے پر اختتام پذیر ہوگی۔(یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اگلے 24گھنٹوں میں ہلکی تا درمیانہ درجہ کی بارشوں کی پیشگوئی

اگلے 24گھنٹوں میں ہلکی تا درمیانہ درجہ کی بارشوں کی پیشگوئی

2023-07-23
روزگارکی فراہمی کیلئے سرکار پُرعزم

روزگارکی فراہمی کیلئے سرکار پُرعزم

2023-07-23
اجتماعی کوششوں سے غریب کا خاتمہ ممکن

اجتماعی کوششوں سے غریب کا خاتمہ ممکن

2023-07-23
یاتری جموں کشمیر کے خصوصی نمائندے

یاتری جموں کشمیر کے خصوصی نمائندے

2023-07-23
امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہوگی

امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہوگی

2023-07-15
چیف سیکرٹری کا شہر کا دورہ، سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا لیا جائزہ

چیف سیکرٹری کا شہر کا دورہ، سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا لیا جائزہ

2023-07-14
اولمپک میڈلسٹ سائنا نہوال نے شری امرناتھ جی یاترا کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کیا

اولمپک میڈلسٹ سائنا نہوال نے شری امرناتھ جی یاترا کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کیا

2023-07-13
دشمن عناصر ٹیکنالوجی استعمال کررہے ہیں

دہشت گرد اپنی شناخت چھپانے اور بنیاد پرست مواد پھیلانے کے لیے ڈارک نیٹ کا استعمال کر رہے ہیں:جی ٹوونٹی کانفرنس میں امیت شاہ

2023-07-13
پولیس چیف دلباغ سنگھ کا شاہراہ کا دورہ،بحالی کام کا کیا معائینہ

پولیس چیف دلباغ سنگھ کا شاہراہ کا دورہ،بحالی کام کا کیا معائینہ

2023-07-12
عوام الناس افواہوں پر کان نہ دھریں: صوبائی کمشنر

عوام الناس افواہوں پر کان نہ دھریں: صوبائی کمشنر

2023-07-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.