• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, دسمبر ۲۲, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ حق دینا غیر قانونی نہیں: رویندر رینا

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-12
Reading Time: 1min read
A A
0
غیر مقامی افراد کو ووٹنگ حق دینا غیر قانونی نہیں: رویندر رینا

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ حق دینا غیر قانونی نہیں: رویندر رینا

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍۱۲؍اکتوبر:
جموں وکشمیر یوٹی بھاجپا کے صدر رویندر رینا نے واضح کیا ہے کہ غیر مقامی افراد کو ووٹنگ فہرست میں شامل کرنا کوئی غیر قانونی کام نہیں بلکہ ملک کے آئین نے ان لوگوں کو یہ اختیارات دیے ہیں کہ وہ کہیں پر بھی اپنے ووٹ کا استعمال کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس اس حوالے سے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔رویندر رینا کا مزید کہنا تھا کہ ’چونکہ دفعہ 370 کے قانون کو منسوخ کیا گیا ہے لہذا ملک کے سبھی قوانین اب جموں وکشمیر میں بھی لاگو ہیں‘۔ایک قومی خبر رساں ادارے کے مطابق جموں کے ضلع ترقیاتی کمشنر کی جانب سے غیر مقامی افراد کو ووٹنگ فہرست میں شامل کرنے کے حوالے سے لئے گئے فیصلے کی صوبہ جموں میں بھی سخت مخالفت ہو رہی ہے اور سوشل میڈیا پر اس حوالے سے شدید ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔اس سلسلے میں جموں وکشمیر بی جے پی کے صدر رویندر رینا نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سال 1950میں اُس وقت کی حکومت نے ایک قانون پاس کیا تھا جس کے تحت بھارت کے سبھی شہریوں کو کسی بھی ریاست یا یونین ٹریٹری میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے۔انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت نئے ووٹروں کی رجسٹریشن ہو رہی ہے اور آئین کے تحت متعلقین اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔اُن کے مطابق غیر مقامی افراد جموں وکشمیر میں اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں یہ کوئی غیر قانونی کام نہیں بلکہ آئین نے اُنہیں اس کا حق دیا ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

گود لینے کے ضوابط 2022 پر عمل کرنےکے بعد اب تک کُل 691 بچوں کو گودلیاگیا

گود لینے کے ضوابط 2022 پر عمل کرنےکے بعد اب تک کُل 691 بچوں کو گودلیاگیا

2022-12-21
بازاروں میں صارفین کو لوٹنے کا سلسہ عروج پر، حکام خاموش تماشائی

سردی میں اضافہ کیساتھ ہی کانگڑیوں اور کوئلہ کی قیمتوں میں اضافہ

2022-12-21
جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

2022-12-21
میجر جنرل موہت سیٹھ جی اُوسی کلو فورس کے نئے سربراہ تعینات

میجر جنرل موہت سیٹھ جی اُوسی کلو فورس کے نئے سربراہ تعینات

2022-12-21
موبائل نیٹورک موجود نہیں، بیت الخلا کی سہولیات بھی میسر نہیں

مشہور سیاحتی مقام دودھ پتھری میں بنیادی سہولیات کا فقدان

2022-12-21
دھمکیاں آئی ایس آئی کا آزمودہ حربہ: ڈی جی پی

دھمکیاں آئی ایس آئی کا آزمودہ حربہ: ڈی جی پی

2022-12-21
مہلوک جنگجو شہری ہلاکتوں میں ملوث تھے: وجئے کمار

مہلوک جنگجو شہری ہلاکتوں میں ملوث تھے: وجئے کمار

2022-12-21
وزارت ثقافت بزرگفنکاروں کو ماہانہ مالی امداد فراہم کرتی ہے:ریڈی

وزارت ثقافت بزرگفنکاروں کو ماہانہ مالی امداد فراہم کرتی ہے:ریڈی

2022-12-19
گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

2022-12-19
جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی : انوراگ ٹھاکر

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی : انوراگ ٹھاکر

2022-12-19
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.