• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ڈی آئی پی آر نے نیشنل رولر سکیٹنگ گولد میڈلسٹ کو مبارک باد دی

Nigraan News by Nigraan News
1 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
ڈی آئی پی آر نے نیشنل رولر سکیٹنگ گولد میڈلسٹ کو مبارک باد دی

ڈی آئی پی آر نے نیشنل رولر سکیٹنگ گولد میڈلسٹ کو مبارک باد دی

FacebookTwitterWhatsapp

جموں//ناظم اِطلاعات و تعلقات عامہ اَکشے لابرو نے آج گگن سنگھ جموال کو حال ہی میں بنگلورو کرناٹک میں منعقد ہونے والی باوقار 60ویں نیشنل رولر سکیٹنگ چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد دی۔اِکشے لابرو نے جموںوکشمیر یوٹی اور محکمہ اطلاعات کا بھی نام روشن کرنے کے لئے گگن سنگھ جموال کی ستائش کی۔ایک بین الاقوامی رولر ہاکی کھلاڑی اور ڈی آئی پی آر کے ملازم گگن سنگھ جموال نے مسلسل چوتھے سال گولڈ میڈل جیتا ہے۔اِس سے قبل وہ سینئر اور دیگر زُمرے میں کئی قومی ٹائٹل اَپنے نام کر چکے ہیں اور ایشین رولر سکیٹنگ چمپئن شپ میں بھی حصہ لے چکے ہیں۔جوائنٹ ڈائریکٹر جموں سپنا کوتوال ، ڈپٹی ڈائریکٹر ( اے وِی) دیپک دوبے ، اکائونٹس آفیسر ہتیش کے چودھری اور محکمہ کے دیگر ملازمین نے بھی گگن سنگھ جموال کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دی۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

تمام دیہاتوں میںمناسب حفظان صحت کو یقینی بنایا جائے:چیف سکریٹری

تمام دیہاتوں میںمناسب حفظان صحت کو یقینی بنایا جائے:چیف سکریٹری

1 منٹ پہلے
جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

1 منٹ پہلے
دھمکیاں آئی ایس آئی کا آزمودہ حربہ: ڈی جی پی

دھمکیاں آئی ایس آئی کا آزمودہ حربہ: ڈی جی پی

1 منٹ پہلے
مہلوک جنگجو شہری ہلاکتوں میں ملوث تھے: وجئے کمار

مہلوک جنگجو شہری ہلاکتوں میں ملوث تھے: وجئے کمار

1 منٹ پہلے
گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

1 منٹ پہلے
قومی سلامتی کے خطرہ کےپیش نظر 104یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا:انو راگ ٹھاکر

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی : انوراگ ٹھاکر

1 منٹ پہلے
ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

1 منٹ پہلے
جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

1 منٹ پہلے
سری نگر کے بمنہ میں آتشزدگی، پانچ مکان خاکستر، کمسن زخمی

سری نگر کے بمنہ میں آتشزدگی، پانچ مکان خاکستر، کمسن زخمی

1 منٹ پہلے
سیاحوں نے کشمیریوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری کی تعریف کی

کشمیر میں چلہ کلان جیسی سردیوں کا زور مسلسل جاری

1 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.