• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جنوری ۶, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بجلٹا جموں میں 28روزہ نیچروپیتھی میڈیکل کیمپ کا آغاز

Nigraan News by Nigraan News
6 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
بجلٹا جموں میں 28روزہ نیچروپیتھی میڈیکل کیمپ کا آغاز

بجلٹا جموں میں 28روزہ نیچروپیتھی میڈیکل کیمپ ک آغاز

FacebookTwitterWhatsapp

جموں؍6؍جنوری؍
ڈی ڈی سی ممبر شمیم بیگم نے آج یہاں بجلٹامیں 28 روزہ نیچروپیتھی میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا۔
کیمپ کی اِفتتاحی تقریب میں بی ڈی سی ممبر چودھری رحم علی ، بجلٹا کے تمام ملحقہ دیہاتوں کے سرپنچ، پنچ اور بڑی تعداد میں مقامی لوگ موجود تھے۔
اِس موقعہ پر شمیم بیگم نے کہا کہ یہ نیچروپیتھی کیمپ یہاں کے اُن لوگوں کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا جو بڑے ہسپتالوں میں علاج کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ کیمپ لوگوں میں بیداری پیدا کرے گا اور اِس طرح نیچر کی مدد سے خود کو اور اَپنے کنبے کو صحت مند رکھا جاسکتا ہے۔
ڈی ڈی سی ممبر نے مزید کہا کہ مقامی اِنتظامیہ اور پی آر آئیز کیمپ کے کامیاب اِنعقاد کے لئے منتظمین کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے ۔
چیئر مین بی ڈی سی رحم علی نے اَپنے خطاب میں کہا کہ یہ کیمپ غریب لوگوں کو ان کے علاقوں میں مختلف نیچر وپیتھک اَدویات کے بارے میں آگاہ کرے گا جس کے نتیجے میں ان علاقوں میں ہیلتھ کیئر کا نظام بہتر ہوگا ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ آنے والے مہینوں میں عام لوگوں کے فائدے کے لئے ایسے مزید کیمپ منعقد کئے جائیں گے ۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

سٹیٹ ٹیکسز محکمہ کا این آئی اِی ایل آئی ٹی جموں میں اِختتامی تقریب کا اِنعقاد

سٹیٹ ٹیکسز محکمہ کا این آئی اِی ایل آئی ٹی جموں میں اِختتامی تقریب کا اِنعقاد

6 منٹ پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر نے سی او ٹی پی اے کی عمل آوری کیلئے اَقدامات کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر نے سی او ٹی پی اے کی عمل آوری کیلئے اَقدامات کا جائزہ لیا

6 منٹ پہلے
راجوری سپورٹس سوسائٹی کے ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

راجوری سپورٹس سوسائٹی کے ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

6 منٹ پہلے
اگنو (آئی جی این او یو) کی جانب سے انوائرومنٹل سائنس میں حاصل کی گئی ماسٹرز ڈگری کے بارے میں وضاحت

اگنو (آئی جی این او یو) کی جانب سے انوائرومنٹل سائنس میں حاصل کی گئی ماسٹرز ڈگری کے بارے میں وضاحت

6 منٹ پہلے
جموں و کشمیر حکومت نے محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا حکم دیا

جموں و کشمیر حکومت نے محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا حکم

6 منٹ پہلے
دوسری قومی کرلنگ چیمپئن شپ گلمرگ میں شروع

دوسری قومی کرلنگ چیمپئن شپ گلمرگ میں شروع

6 منٹ پہلے
اتر پردیش سرمایہ کاری کیلئے بہترین منزل مقصودبن رہا ہے

اتر پردیش سرمایہ کاری کیلئے بہترین منزل مقصودبن رہا ہے

6 منٹ پہلے
پی ایم مودی دنیا کے سب سے زیادہ مطلوب لیڈر ہیں۔ ہرش وردھن شرنگلا

پی ایم مودی دنیا کے سب سے زیادہ مطلوب لیڈر ہیں۔ ہرش وردھن شرنگلا

6 منٹ پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری کی لوگوں سے اپیل

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری کی لوگوں سے اپیل

6 منٹ پہلے
چیف سیکرٹری کی سربراہی میں سماجی بہبود سے متعلق میٹنگ کا انعقاد

چیف سیکرٹری کی سربراہی میں سماجی بہبود سے متعلق میٹنگ کا انعقاد

6 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.