• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اعلیٰ تعلیم کے خواہاں ایس ٹی طلبہ کے لئے خوشخبری

حصول وظیفہ کے لئے تیس جنوری تک درخواستیں بھر سکتے ہیں

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-07
Reading Time: 1min read
A A
0
60+ لوگ ۔ ایک بوجھ یا رحمت ؟

60+ لوگ ۔ ایک بوجھ یا رحمت ؟

FacebookTwitterWhatsapp

کرگل ؍؍رنگ یل نیوزسروس؍؍قبائلی امورکے مرکزی وزیر کی جانب سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلباکے لئے قومی وظیفہ برائے سال 2022-23؁ء کے لئے درخواست فارم بھرنے کی تاریخ تیس جنوری مقررکی ہے ۔اس سلسلے میںمذکورہ وزارت کی جانب سے جاری ایک سرکیولرمیں قومی وظیفہ برائے شیڈول ٹرائب طلبا جوپی ایچ ڈی اور ایم فل کی ڈگری حاصل کررہے ہیں ۔اس وظیفہ سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں ۔درایں اثنامحکمہ سماجی وقبائلی بہبودی یوٹی لداخ کے کمشنرسیکریٹری کی جانب سے جوائینٹ ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات یوٹی لداخ کے نام ایک تحریرمیں شیڈول ٹرائب طلباکے لئے قومی وظیفہ واسکالرشپ برائے اعلیٰ تعلیم سال 2022-23؁ء کے لئے درخواست فارم طلب کیاگیاہے ۔ا س معاملے کو بڑے پیمانے پر تشہیر دینے کے لئے کہا گیاہے تاکہ یوٹی لداخ کے زیادہ سے زیادہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلباجو پی ایچ ڈی اور ایم فل کی ڈگری حاصل کررہے ہوں انھیں اس قومی وظیفہ واسکالرشپ سے استفادہ حاصل کرسکیں۔واضح رہے قبائلی امورکی مرکزی وزار ت کی جانب سے ملک بھرکے شیڈول ٹرائب سے تعلق رکھنے والے طلباجو ایم فل ،پی ایچ ڈی یا انٹیگریٹیڈایم فل اورپی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ لے چکے ہیں وہ متعلقہ وزارت کی پورٹل یعنی (http//felloship.tribal.gov.in) پرجاکر آن لائن درخواست فارم بھرسکتے ہیں ۔نیز ایم فل پروگرام کے طلباکے خاطر یہ وظیفہ نئی تعلیمی پالیسی کے رہنماخطوط کے مطابق فراہم کیا جائے گا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page