• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

یوکرین میں جیت ہمارے ہاتھ سے نکل رہی ہے:کونڈو لیزا رائس

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-10
Reading Time: 1min read
A A
0
یوکرین میں جیت ہمارے ہاتھ سے نکل رہی ہے:کونڈو لیزا رائس

یوکرین میں جیت ہمارے ہاتھ سے نکل رہی ہے:کونڈو لیزا رائس

FacebookTwitterWhatsapp

واشنگٹن، 10 جنوری (یو این آئی)سابق امریکی وزیر خارجہ کونڈو لیزا رائس اور سابق وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین میں جیت ہمارے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی وزیر خارجہ کونڈو لیزا رائس اور سابق وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے روس یوکرین جنگ میں امریکہ کی متوقع ناکامی کا اعتراف کیا ہے اور اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوکرین کی معیشت اور فوج تقریباً ختم ہوچکی ہے اور وہ اب مکمل طور پر مغرب پر انحصار کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈرامائی تبدیلی سے صرف نظر اس جیت کے امکانات ختم ہو رہے ہیں۔
دوسری جانب اسی حوالے سے امریکی سفارتکار اور پینٹاگون کے سابق سربراہ نے واشنگٹن پوسٹ میں لکھا ہے کہ یوکرین کی معیشت تباہی کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر صورتحال ایسے ہی برقرار رہی تو پھر مغرب کی جانب سے یوکرین صدر ولادیمیر زیلینسکی کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ جنگ بندی پر بات چیت کے لیے دباؤ ڈالا جائے گا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

2026-06-26
دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

2026-06-25
بورڈ نصابی کتابوں کا استعمال لازمی قرار، ہائی کورٹ کا پرائیویٹ سکولوں کی اپیل مسترد

بورڈ نصابی کتابوں کا استعمال لازمی قرار، ہائی کورٹ کا پرائیویٹ سکولوں کی اپیل مسترد

2026-06-25
بیک وارڈ اور اقتصادی طور کمزور طبقات ریزر ویشن،کابینہ کی وزارت داخلہ کے سوالات کے جواب کو منظوری

بیک وارڈ اور اقتصادی طور کمزور طبقات ریزر ویشن،کابینہ کی وزارت داخلہ کے سوالات کے جواب کو منظوری

2026-06-25
کیرتھائیII ہائیڈل پروجیکٹ کی صلاحیت کم کردی گئی

کیرتھائیII ہائیڈل پروجیکٹ کی صلاحیت کم کردی گئی

2026-06-25
آٹھویں محرم کا روایتی جلوس برآمد، اعزاداروں کی نوحہ خوانی

آٹھویں محرم کا روایتی جلوس برآمد، اعزاداروں کی نوحہ خوانی

2026-06-25
روزگار اور اجیویکا مشن(گرامین)سکیم،ایل جی منوج سنہا نے نوٹیفائی کردی

روزگار اور اجیویکا مشن(گرامین)سکیم،ایل جی منوج سنہا نے نوٹیفائی کردی

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
کشمیری مٹن تاجروں کی پریشانی کے معاملے پر محبوبہ مفتی کی پنجاب کے وزیر اعلیٰ سے بات چیت

کشمیری مٹن تاجروں کی پریشانی کے معاملے پر محبوبہ مفتی کی پنجاب کے وزیر اعلیٰ سے بات چیت

2026-06-23
امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page