• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, فروری ۵, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نروال دھماکہ، ایل جی سنہا کی سخت مذمت

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-21
Reading Time: 1min read
A A
0
بااثر زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا: ایل جی منوج سنہا

بااثر زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا: ایل جی منوج سنہا

FacebookTwitterWhatsapp

جموں؍21؍جنوری؍
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کے نروال جموںمیں آج صبح ہوئے دھماکوں کی سخت مذمت کی ہے۔ سینئر پولیس حکام نےلیفٹیننٹ گورنر کو دھماکے اور تحقیقات کی حالت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے ذمہ داروں کی نشاندہی اور ان کے خلاف کارروائی کے لیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔ایل نے سیکورٹی اہلکاروں سے کہا کہ قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جانی چاہیے۔لیفٹیننٹ گورنر نے زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے زخمیوں کے مالی امداد کا بھی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کو فی کس 50ہزار روپے فراہم کئے جائیں گے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ انتظامیہ بہترین علاج کو یقینی بنائے گی اور اہل خانہ کو درکار ہر مدد فراہم کرے گی۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

انتظامیہ کی منشیات کے استعمال اور منشیات فروشی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے: ڈی سی پلوامہ

انتظامیہ کی منشیات کے استعمال اور منشیات فروشی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے: ڈی سی پلوامہ

2023-02-04
ہندوستان سونے کی کھپت کرنے والا سرکردہ ملک ہے:ورلڈ گولڈ کونسل

ہندوستان سونے کی کھپت کرنے والا سرکردہ ملک ہے:ورلڈ گولڈ کونسل

2023-02-04
جموںو کشمیر میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیل نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف ترغیب دیں گے۔ انو راگ ٹھاکر

جموں و کشمیر میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیل نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف ترغیب دیں گے۔ انو راگ ٹھاکر

2023-02-04
لیفٹیننٹ گورنر اور مرکزی وزیر کھیل نے تیسرے کھیلو انڈیا قومی سرمائی کھیلوں کے ترانے، میسکوٹ اور جرسی کا آغاز

لیفٹیننٹ گورنر اور مرکزی وزیر کھیل نے تیسرے کھیلو انڈیا قومی سرمائی کھیلوں کے ترانے، میسکوٹ اور جرسی کا آغاز

2023-02-04
بااثر زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا: ایل جی منوج سنہا

بااثر زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا: ایل جی منوج سنہا

2023-02-04
تمام ڈی سی جموں و کشمیر میں جاری بے دخلی مہم کی ذاتی طور پر نگرانی کریں۔ چیف سکریٹری

تمام ڈی سی جموں و کشمیر میں جاری بے دخلی مہم کی ذاتی طور پر نگرانی کریں۔ چیف سکریٹری

2023-02-04
پی ایم مودی کشمیری پنڈتوں کو واپس وادی جانےپر مجبورنہ کریں:راہل گاندھی کا وزیر اعظم کو خط

پی ایم مودی کشمیری پنڈتوں کو واپس وادی جانے پر مجبورنہ کریں:راہل گاندھی کا وزیر اعظم کو خط

2023-02-03
جموںو کشمیر میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیل نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف ترغیب دیں گے۔ انو راگ ٹھاکر

گوہاٹی میں یوتھ 20 کی پہلی تین روزہ میٹنگ6فروری سے : انوراگ ٹھاکر

2023-02-03
عوام کی حفاظت جموں و کشمیر پولیس کی اولین ترجیح رہی ہے اور رہے گی۔ دلباغ سنگھ

عوام کی حفاظت جموں و کشمیر پولیس کی اولین ترجیح رہی ہے اور رہے گی۔ دلباغ سنگھ

2023-02-03
جموں و کشمیر حکومت نے تجارتی کاشت کے لیے 62 کروڑ روپے کے پروجیکٹ منظور کئے

جموں و کشمیر حکومت نے تجارتی کاشت کے لیے 62 کروڑ روپے کے پروجیکٹ منظور کئے

2023-02-03
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.