• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, مارچ ۲۵, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

یوم جمہوریہ: 1990کے بعد پہلی دفعہ لالچوک میں دکانیں کھلی رہی

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-26
Reading Time: 1min read
A A
0
یوم جمہوریہ: 1990کے بعد پہلی دفعہ لالچوک میں دکانیں کھلی رہی

یوم جمہوریہ: 1990کے بعد پہلی دفعہ لالچوک میں دکانیں کھلی رہی

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ///
سری نگر 26جنوری(یواین آئی)جموں وکشمیر میں سال 1990کے بعد پہلی بار لالچوک میں یوم جمہوریہ کے موقع پر دکانیں معمول کے مطابق کھلی رہی اور سڑکوں پر ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق رواں دواں تھا۔اطلاعات کے مطابق لالچوک میں یوم جمہوریہ کے موقع پر کاروباری ادارے پوری طرح سے کھلے تھے ۔نامہ نگار نے بتایا کہ گھنٹہ گھر کے آس پاس سبھی دکانیں کھلی رہنے سے مارکیٹ میں چہل پہل دیکھنی کو ملی۔
انتظامیہ کی جانب سے اس بار موبائیل انٹرنیٹ کو بھی معمول کے مطابق بحال رکھا گیا جس کی عوامی حلقوں نے سراہنا کی ہے۔بتادیں کہ سال 1990میں حالات ناسازگار ہونے کے بعد یوم جمہوریہ اور 15اگست کے موقع پر کشمیر میں مکمل بند رہتا تھا لیکن آج اس کے برعکس لالچوک اور اُس کے ملحقہ علاقوں میں کاروباری ادارے پوری طرح سے کھلے تھے ۔دریں اثنا پائین شہر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر کاروباری ادارے ٹھپ رہنے سے بازار سنسان اور سڑکیں ویران پڑی ہوئی تھی۔کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر شہر خاص میں چپے چپے پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی تاہم بارہ بجے کے بعد پائین شہر کے اندرونی علاقوں میں کہیں کہیں دکانیں کھولی گئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر اعظم نے بنگلورو میں نئی میٹرو لائن کا افتتاح کیا، عملے، کارکنوں، طلباء کے ساتھ سواری کی

وزیر اعظم نے بنگلورو میں نئی میٹرو لائن کا افتتاح کیا، عملے، کارکنوں، طلباء کے ساتھ سواری کی

2023-03-25
مودی حکومت نے شمال مشرق میں افسپا کے تحت پریشان علاقوں کو کم کرنے کا فیصلہ کیا: وزیر داخلہ

مودی حکومت نے شمال مشرق میں افسپا کے تحت پریشان علاقوں کو کم کرنے کا فیصلہ کیا: وزیر داخلہ

2023-03-25
قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

2023-03-25
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

2023-03-25
جموں و کشمیر کے کرناہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، جنگجو جان بحق

جموں و کشمیر کے کرناہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، جنگجو جان بحق

2023-03-24
بدھ کو پدم ایوارڈز کی فہرست جاری کی گئی

بدھ کو پدم ایوارڈز کی فہرست جاری کی گئی

2023-03-23
سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

2023-03-23
این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

2023-03-23
دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

2023-03-23
ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

2023-03-21
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.