• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, نومبر ۲۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہم مل کر اپنے گاؤں کو مزید صاف اور خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ ڈی سی کولگام

Nigraan News by Nigraan News
2023-02-22
Reading Time: 1min read
A A
0
ہم مل کر اپنے گاؤں کو مزید صاف اور خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ ڈی سی کولگام

ہم مل کر اپنے گاؤں کو مزید صاف اور خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ ڈی سی کولگام

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
کولگام//ہماری اجتماعی کوششیں ہمارے گاؤں کو مزید صاف ستھرا اور خوبصورت بنا سکتی ہیں، اور آئیے ہم مل کر اس مشن میں آگے بڑھنے کے لیے ہاتھ بٹائیں۔ ڈپٹی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بھٹ نے عوام سے یہ اپیل کی۔ یہاں بلاک ڈی ایچ پورہ میں منعقدہ ایک میگا شکایات ازالہ کیمپ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم کر اپنے گاؤں کو مزید صاف اور خوبصورت بناسکتے ہیں۔شکایات کا ازالہ کیمپ جموں و کشمیر حکومت کے بلاک دیوس اقدام کے ایک حصے کے طور پر منعقد کیا گیا تھا۔اس شکایات کے ازالے کیمپ میں نندی مرگ، یاریخہ، کھل، احمد آباد، کورسربل، لائسو اور دیگر علاقوں کے پی آر آئی کے اراکین اور لوگوں کے وفود نے شرکت کی اور ڈی سی کو اپنے مسائل اور شکایات سے آگاہ کیا، اس کے علاوہ انہوں نے اپنے علاقوں میں ترقیاتی ضروریات کے مختلف مطالبات بھی پیش کئے۔ڈی سی نے لوگوں کی تمام شکایات اور مسائل تحمل سے سنے اور کچھ فوری نوعیت کی شکایات کا موقع پر ہی ازالہ کیا گیا۔افسران اور محکمہ جات کے سربراہان نے اپنے محکموں سے متعلق لوگوں کے سوالات اور شکایات کے جوابات بھی دیئے۔ڈی سی نے ایگزیکٹیو انجینئر پی ایم جی ایس وائی کو ہدایت دی کہ پومبے آڈیجن روڈ کی مرمت جلد از جلد مکمل کریں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وقار احمد گیری، اے سی آر میر امتیاز العزیز، ایس ڈی ایم نور آباد بشیر الحسن، اے سی ڈی محمد عمران خان، اے سی پی شرجیل علی، ایگزیکٹیو انجینئرز، اے آر ٹی او، بی ایم او، زیڈ ای او اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔دریں اثنا، بلاک دیوسر اور کولگام میں شکایات کے ازالے کے کیمپس بھی منعقد کیے گئے جہاں افسران لوگوں کے مسائل اور شکایات سننے اور ان کے ازالے کے لیے موجود رہے۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

2026-10-17
منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

2026-10-15
وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

2026-10-15
رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
صاف ایندھن کی رسائی کیلئے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی2026 نافذ

صاف ایندھن کی رسائی کیلئے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی2026 نافذ

2026-10-08
فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

2026-10-07
عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

2026-10-07
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page