• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۱۸, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بارٹی پہلی مرتبہ ومبلڈن کی نئی چمپیئن

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-11
Reading Time: 1min read
A A
0
بارٹی پہلی مرتبہ ومبلڈن کی نئی چمپیئن
FacebookTwitterWhatsapp

ومبلڈن ٹینس چمپیئن شپ کے ویمنز سنگلز کا خطاب آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے اپنے نام کرلیا ہے۔ آٹھویں سیڈ یافتہ چیک جمہوریہ کی کیرولینا پلوسکووا کو بارٹی نے تین سیٹوں کے سخت مقابلے میں 3-6، 7-6، 3-6 سے شکست دی۔دنیا کی نمبر ایک خاتون کھلاڑی آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے آٹھویں سیڈ یافتہ چیک جمہوریہ کی کیرولینا پلسکووا کو تین سیٹوں کے سخت مقابلے میں 3-6، 7-6، 3-6 سے ہرا کر سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن ٹینس چمپیئن شپ کا ویمنز سنگلز کا خطاب پہلی بار جیت لیا۔انہوں نے کہا ’’ کیرولینا زبردست حریف ہے، لیکن تیسرا سیٹ شروع ہونے پر میں نے خود سے کہا کہ مجھے اپنا کھیل کھیلنا ہے‘‘۔ایک گھنٹے 56 منٹ میں فائنل میچ جیتنے والی بارٹی آسٹریلیائی اوپن خطاب جیتنے والی تیسری خاتون آسٹریلیائی کھلاڑی بن گئی ہیں۔بارٹی 2016 میں امریکہ کی نمبر ایک کھلاڑی سرینا ولیمز کے بعد یہ خطاب جیتنے والی پہلی نمبر ایک کھلاڑی بن گئی ہیں۔ وہ اس کے ساتھ ہی 1980 میں ایون گلاگونگ کے بعد یہ خطاب جیتنے والی پہلی آسٹریلوی بن گئی ہیں۔بارٹی اس کے علاوہ اپنے دور میں چوتھی ایسی کھلاڑی بن گئی ہیں جس نے 2011 میں جونیئر ومبلڈن خطاب کے بعد سینیئر خطاب بھی جیتا ہے۔ اس سے پہلے یہ کامیابی ایس این جونز، مارٹینا ہنگس اور ایملی ماورسو نے حاصل کیا تھا۔بارٹی کو یہ کامیابی پہلی گلاگونگ کی 1971 میں پہلی ومبلڈن کامیابی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ملی۔ سنہ 2012 کے بعد پہلی مرتبہ کھیلے گئے تین سیٹوں کے فائنل میں بارٹی نے زبردست آغاز کیا اور پہلے 14 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے چار گیم مسلسل جیت لیے۔یہ بھی پڑھیں: پانچ سالہ ارندم نے 13 سیکنڈ 7 ڈیسی سیکنڈ میں 100 باکسنگ پنچز مارکر عالمی ریکارڈ بنایاوہ دوسرے سیٹ میں 1-3 سے آگے تھیں اور 5-6 کے اسکور پر جیت کے لیے سروس کر رہی تھی لیکن پرعزم پلسکووا نے واپسی پر وقفہ حاصل کیا اور دوسرے سیٹ ٹائی بریک 4-7 سے جیت کر میچ کو دلچسپ بنادیا۔فیصلہ کن سیٹ میں پلوسکوا نے کچھ غلطیاں کیں، جس کا فائدہ بارٹی کو ملا۔ بارٹی نے ان موقع کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے فیصلہ کن سیٹ 3-6 سے جیت کر خطاب اپنے نام کرلیا۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.