• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ٹریفک کی آسان روانی کیلئے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

یوٹی کے نوجوان کھیل کود میں بہت آگے: صوبائی کمشنر

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-02
Reading Time: 1min read
A A
0
ملازمت کے میلےکا مقصد نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے:صوبائی کمشنر کشمیر

ملازمت کے میلےکا مقصد نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے:صوبائی کمشنر کشمیر

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سرینگر // دیہی علاقوں اور زرعی اراضی پر پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہے کی بات کرتے ہوئے صوبائی کمشنر کشمیر نے کہا کہ سرینگر میں ٹریفک جام پر قابو پانے کیلئے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی لائی گئی ۔ صوبائی کمشنر نے کہا کہ جموں وکشمیر کے نوجوان سپورٹس میں شعبہ میں بہت آگے ہیں۔سی این آئی کے مطابق کشمیر سے کنیا کماری تک ایشیا کی سب سے طویل سائیکل ریس کو بخشی اسٹیڈیم سے صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا ۔ اس موقعے پر صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کی جو یہ ریس ہے یہ دکھاتی ہے کہ اس کے لئے بہت زیادہ جذبہ در کار ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر جذبہ موجود ہے تو کچھ کیا جا سکتا ہے۔صوبائی کمشنر نے کہا کہ جموں وکشمیر کے نوجوان سپورٹس میں بہے بہت آگے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سپورٹس کے مختلف شعبوں میں اپنا نام کمایا جاسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے سپورٹس کونسل بہت ہی سرگرم ہیں اور تمام پنچایتوں میں کھیل کے میدان بنائے گئے ہیں اگر کہیں نہیں بنا تو مجھے اس کے بارے میں مطلع کیا جائے۔سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھلنے کے بارے میں پوچھے جانے پر بدھوری نے کہا کہ اسکولوں کے کھلنے کے لئے تمام تر تیاریاں کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسکول اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے تاکہ سمارٹ سٹی کے پیش نظر جو کئی کام چل رہے ہیں، اس سے ٹریفک جام کا مسئلہ پیش نہ آسکے۔پراپرٹی ٹیکس کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ دیہی علاقوں اور زرعی اراضی پر پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بدھ کو پدم ایوارڈز کی فہرست جاری کی گئی

بدھ کو پدم ایوارڈز کی فہرست جاری کی گئی

2023-03-23
سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

2023-03-23
این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

2023-03-23
دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

2023-03-23
ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

2023-03-21
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

2023-03-21
وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

2023-03-21
امتحانی پرچوں کی جانچ کا عمل شروع کیا گیا ہئے / بورڈ چیرمین

امتحانی پرچوں کی جانچ کا عمل شروع کیا گیا ہئے / بورڈ چیرمین

2023-03-21
جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں دو رہائشی مکانات منسلک کیا

جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں دو رہائشی مکانات منسلک کیا

2023-03-20
بھارت ۔ چین دو طرفہ تعلقات"چیلنج اور غیر معمولی مرحلے" میں داخل ہو چکے ہیں۔جئے شنکر

بھارت ۔ چین دو طرفہ تعلقات”چیلنج اور غیر معمولی مرحلے” میں داخل ہو چکے ہیں۔جئے شنکر

2023-03-18
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.