• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

این آئی اے نے جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں حزب جنگجوکی جائیداد قرق کی

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-03
A A
0
این آئی اے نے جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں حزبجنگجوکی جائیداد قرق کی

این آئی اے نے جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں حزبجنگجوکی جائیداد قرق کی

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،3 مارچ// قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعے کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں حزب المجاہدین کے کمانڈر باسط ریشی کی غیر منقولہ جائیداد کو منسلک کردیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے سوپور میں حزب المجاہدین کے کمانڈر باسط ریشی جو اس وقت پاکستان میں قیام پذیر ہے، کی غیر منقولہ جائیداد کو منسلک کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ این آئی اے نے پولیس کی مدد سے اس جائیداد پر اٹیچمنٹ نوٹس لگا دی۔
نوتس بورڈ پر لکھا ہے: ’عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ادی پورہ تحصیل زینہ گیر علاقے میں واقع باسط احمد ریشی، جس کو یو اے پی اے کے تحت ’جنگجوقرار دیا گیا ہے، کے زیر قبضہ 3.5 مرلوں پر محیط غیر منقولہ جائیداد (زرعی اراضی) کو منسلک کیا جاتا ہے‘۔
مرکزی وزارت امور داخلہ نے اکتوبر2022 میں یمبر زل واری شیوا ڈانگر پورہ سوپور سے تعلق رکھنے والے باسط احمد ریشی کو یو اے پی اے ایکٹ کے تحت ’دہشت گرد‘ قرار دیا تھا۔
بتادیں کہ این آئی اے نے یہ کارروائی العمر کے کمانڈر مشتاق زرگر کا سری نگر میں مکان قرق کرنے کے ایک دن بعد انجام دی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

2023-03-23
این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

2023-03-23
دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

2023-03-23
ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

2023-03-21
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

2023-03-21
وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

2023-03-21
امتحانی پرچوں کی جانچ کا عمل شروع کیا گیا ہئے / بورڈ چیرمین

امتحانی پرچوں کی جانچ کا عمل شروع کیا گیا ہئے / بورڈ چیرمین

2023-03-21
جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں دو رہائشی مکانات منسلک کیا

جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں دو رہائشی مکانات منسلک کیا

2023-03-20
بھارت ۔ چین دو طرفہ تعلقات"چیلنج اور غیر معمولی مرحلے" میں داخل ہو چکے ہیں۔جئے شنکر

بھارت ۔ چین دو طرفہ تعلقات”چیلنج اور غیر معمولی مرحلے” میں داخل ہو چکے ہیں۔جئے شنکر

2023-03-18
ڈائریکٹر زراعت کشمیر نے کولگام میں سبزیوں؍غیر ملکی سبزیوں کے بیجوں کی تقسیم کا افتتاح کیا

ڈائریکٹر زراعت کشمیر نے کولگام میں سبزیوں؍غیر ملکی سبزیوں کے بیجوں کی تقسیم کا افتتاح کیا

2023-03-18
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.