• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, مارچ ۲۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ایکلسٹون اور کونوے کو آئی سی سی کا ایوارڈ

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-12
A A
0
ایکلسٹون اور کونوے کو آئی سی سی کا ایوارڈ
FacebookTwitterWhatsapp

دبئی : انگلینڈ کی اسپنر سوفی ایکلسٹون نے ہندوستانی کھلاڑیوں شفالی ورما اور آل راؤنڈر سنیہ رانا کو مات دیتے ہوئے ماہ جون میں بہترین مظاہروں کے لئے آئی سی سی کی جانب سے دیا جانے والا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ مرد زمرہ میں نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کونوے نے یہ خطاب حاصل کرلیا ہے۔ بائیں ہاتھ کی اسپنر صوفی انگلش ٹیم کی جانب سے یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے دوسری خاتون کھلاڑی بنی ہیں جبکہ فروی میں ٹیمی بیومنٹ نے یہ خطاب حاصل کیا تھا۔ علاوہ ازیں سوفی نے 2018 میں آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈس میں ابھرتی کھلاڑی کے زمرہ کا ایوارڈ بھی حاصل کیاتھا۔ علاوہ ازیں ہندوستان کے خلاف کھیلے گئے واحد ٹسٹ مقابلے میں بھی سوفی انگلینڈ کی کامیاب بولر ثابت ہوئی تھیں جیسا کہ انہوں نے اس واحد مقابلہ میں 8 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ اس کے بعد منعقدہ ونڈے سیریز کے دو مقابلوں میں فی کس 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ایوارڈ کے حصول پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوفی نے کہا کہ ایوارڈ حاصل کرنا کافی خوشگوار ہے اور خاص کر جس عرصہ کے دوران بہتر مظاہروں کیلئے یہ ایوارڈ دیا گیا اس دوران ہم نے تینوں طرز کی کرکٹ کھیلی ہے۔ ٹیم کے مجموعی مظاہروں پر بھی سوفی نے اطمینان ظاہر کیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.