• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

Nigraan News by Nigraan News
2025-02-18
Reading Time: 1min read
A A
0
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی؍ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہندی کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں سریش ریناکے علاوہ ہربھجن سنگھ جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں کو موقع ملا ہے۔آئندہ چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے شروع ہونے جا رہی ہے۔ پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ میں کل 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
کمنٹری پینل میں وسیم اکرم، روی شاستری، سنیل گواسکر، ناصر حسین، این بشپ، این اسمتھ، ایرون فنچ اور میتھیو ہیڈن شامل ہیں۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے کمنٹری پینل میں رمیز راجا، بازید خان، میل جونز، مائیکل ایتھرٹن، پومیلیلو موبنگوا، قیس نائیڈو اور سائمن ڈول بھی شامل ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی میں ڈیل اسٹین، دنیش کارتک، کیٹی مارٹن، شان پولاک، اطہر علی اور این وارڈ بھی کمنٹری کریں گے۔
سریش رینا، ہربھجن سنگھ، وقار یونس، رابن اتھپا، محمد کیف، امباتی رائیڈو، وہاب ریاض، پیوش چاولہ، ورون آرون، جتن سپرو، آکاش چوپڑا، سنجے منجریکر، سنجے بنگر، دیپ داس گپتا کو ہندی کمنٹری پینل میں موقع ملا ہے۔ناظرین کے لیے، نیٹ ورک نے ہندی کمنٹری پینل میں کئی تجربہ کاروں کو جگہ دی ہے۔ سابق ہندوستانی کھلاڑیوں کے علاوہ دو سابق پاکستانی لیجنڈز وقار یونس اور وہاب ریاض کو بھی موقع ملا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی اسٹار اسپورٹس نیٹ ورک پر براہ راست نشر کی جائے گی۔ اس کے علاوہ دوردرشن پر ہندوستان کے میچ بھی مفت دیکھے جاسکتے ہیں۔ میچ کی لائیو اسٹریمنگ جیواسٹار پر کی جائے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
افغانستان اور نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ بارش کے باعث منسوخ

افغانستان اور نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ بارش کے باعث منسوخ

2024-09-13
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.