• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اپریل ۱۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-14
Reading Time: 1min read
A A
0
سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

FacebookTwitterWhatsapp

حیدرآباد،14 اپریل ( یو این آئی)//
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 میں نوجوان ہندوستانی فاسٹ بالرز کی شاندار کامیابی کے بعد سن رائزرز حیدرآباد کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ ٹیم کے آفیشئل کپتان اور دنیا کے بہترین فاسٹ بالرز میں سے ایک، پیٹ کمنز، جلد ہی ایکشن میں نظر آ سکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پیٹ کمنز بدھ کے روز آسٹریلیا میں اپنا فٹنس ٹیسٹ دیں گے۔ اگر وہ اس ٹیسٹ کو پاس کر لیتے ہیں اور کرکٹ آسٹریلیا سے این او سی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، تو وہ 17 اپریل کو حیدرآباد پہنچ جائیں گے۔
سن رائزرز حیدرآباد اپنا اگلا میچ جمعہ 18 اپریل کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گی، جس میں کمنز کی شرکت کا امکان روشن ہو گیا ہے۔سیزن کے آغاز سے قبل کمنز نے کہا تھا کہ ان کا ہدف ٹورنامنٹ کا دوسرا ہاف اور فائنلز کھیلنا ہے۔ انہوں نے بتایا”میں دوبارہ بالنگ شروع کر چکا ہوں اور ہر تیسرے دن مشق کر رہا ہوں۔ ہمارا منصوبہ مجھے ٹورنامنٹ کے وسط تک مکمل فٹ کرنا ہے تاکہ میں آخری ہاف میں ٹیم کی نمائندگی کر سکوں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو…” آشا بھوسلے کی لازوال آواز کا سفر

چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو…” آشا بھوسلے کی لازوال آواز کا سفر

2026-04-13
آرسی بی نے ممبئی انڈینس کو 18 رنوں سے شکست دے کر تیسری جیت درج کی

آرسی بی نے ممبئی انڈینس کو 18 رنوں سے شکست دے کر تیسری جیت درج کی

2026-04-13
اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.