• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جولائی ۱۸, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-25
Reading Time: 1min read
A A
0
شاہراہ تیسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند

شاہراہ تیسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر، 25 مارچ: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر کئی مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل معطل کر دی گئی ہے۔
حکام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملبے کو صاف کرنے تک قومی شاہراہ پر سفر نہ کریں۔
جموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے کہا کہ سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر رام بن میں مہر- کیفٹریا پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آئی ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملبے کو صاف کرنے تک قومی شاہراہ پر سفر نہ کریں۔
دریں اثنا وادی کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ گذشتہ تین مہینوں سے مسلسل بند ہے۔
اس روڈ کو قابل آمد ورفت بنانے کے لئے کام بڑے پیمانے پر جاری ہے اور متعلقہ حکام کے مطابق اس کو بہت جلد ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہونے سے اہلیان وادی کو گوناں گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ شاہراہ کے بند ہوتے ہی وادی میں جہاں اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوتی ہے وہیں بازاروں میں گراں بازاری بھی آسمان چھونے لگتی ہے۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

شوپیاں کے گاگرن گاوں میںمیں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ، تین غیر مقامی مزدور زخمی

شوپیاں کے گاگرن گاوں میںمیں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ، تین غیر مقامی مزدور زخمی

2023-07-13

ہندرمان میں بچوںکے لئے معقول غذائیت پروجیکٹ کا افتتاح

2023-07-12
یوقمہ رگیال کھنگ میں تقریب کے دوران ـ’پورٹاکیبن‘ کاافتتاح

یوقمہ رگیال کھنگ میں تقریب کے دوران ـ’پورٹاکیبن‘ کاافتتاح

2023-07-12

وزیر مملکت مرلی دھرن 12 جولائی کو شام کا دورہ کریں گے

2023-07-11

اسلام ہندوستان میں مذہبی گروپوں کے درمیان منفرد مقام رکھتا ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول

2023-07-11
12 سالہ کشمیری لڑکے نے ملٹی ٹاسکنگ مشین تیار کی

12 سالہ کشمیری لڑکے نے ملٹی ٹاسکنگ مشین تیار کی

2023-07-11
وزیر خارجہ نے مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ شاہد سے ملاقات

وزیر خارجہ نے مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ شاہد سے ملاقات

2023-07-11

اروناچل: توانگ دلائی لامہ کے دورے کے لیے تیاریوں میں مصروف

2023-07-11
یاتریوں کاتازہ جتھہ امرناتھ یاترا کے لیے سری نگر کیمپ سے روانہ ہوا

یاتریوں کاتازہ جتھہ امرناتھ یاترا کے لیے سری نگر کیمپ سے روانہ ہوا

2023-07-11
کشمیر سے تعلق رکھنے والی ادیبہ نے امتحان میں ٹاپ کیا

کشمیر سے تعلق رکھنے والی ادیبہ نے امتحان میں ٹاپ کیا

2023-07-10
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.