• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اِنتظامی کونسل نے4جی سہولیات سے محروم تما م دیہات کو 4جی کے دائرے میں لانے کی تجویز کو منظور ی دی

Nigraan News by Nigraan News
2023-04-26
A A
0
اِنتظامی کونسل نے4جی سہولیات سے محروم تما م دیہات کو 4جی کے دائرے میں لانے کی تجویز کو منظور ی دی

اِنتظامی کونسل نے4جی سہولیات سے محروم تما م دیہات کو 4جی کے دائرے میں لانے کی تجویز کو منظور ی دی

FacebookTwitterWhatsapp

کشمیر انفو//
جموں/26؍اپریل2023ء؁ اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں بی ایس این ایل ( گورنمنٹ آف اِنڈیا اَنٹرپرائزز) کے حق میں اَراضی کی مفت منتقلی کو منظوری دی تاکہ پورے جموںوکشمیر کے 4جی سہولیات سے محروم تمام دیہات کو4جی خدمات کے دائرے میں لایا جاسکے۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری مندیپ کمار بنڈھاری نے شرکت کی۔یہ فیصلہ 4جی موبائل خدمات کے لئے مفت زمین فراہم کرنے کے لئے مرکزی حکومت کے پالیسی فیصلے سے مطابقت رکھتا ہے ۔ جموںوکشمیر میں 303 دیہات ہیں جو اِس سکیم کے تحت آئیں گے اور جموںوکشمیر میں 4جی خدمات کی سیچوریشن کا باعث بنیں گے اور یونیورسل سروس اوبلی گیشن فنڈ ( یو ایس او ایف ) کے تحت بغیر کسی رُکاوٹ کے رابطے کو یقینی بنائیں گے ۔اِنتظامی کونسل نے تمام 303 دیہاتوں کے لئے زمین کی نشاندہی کا کام مکمل کرنے کے لئے ضلع ترقیاتی کمشنروں کے لئے 15دِن کی ٹائم لائن بھی مقرر کی ہے۔پورے جموںوکشمیر کے 4جی سہولیات سے محروم دیہاتوں میں 4جی موبائل خدمات کی سیچوریشن بہت اہم کردار اَدا کرے گی اور جموںوکشمیر یوٹی کے تمام اَضلاع میں دیہاتوں کے لئے نیٹ ورک کی سہولیت کو بہتر بنائے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page