• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جب بھی بحران آتا ہے، ہم اپنے ملک پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ وزیر خارجہ

Nigraan News by Nigraan News
2023-06-12
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر خارجہ نے مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ شاہد سے ملاقات

وزیر خارجہ نے مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ شاہد سے ملاقات

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
گاندھی نگر۔ 12؍ جون:وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اتوار کو کہا کہ جب بھی کوئی بحران آتا ہے، ہم اپنے ملک پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔وزیر خارجہ جئے شنکر نے گاندھی ادھیان پیٹھ سبھاگار میں ہندوستانی خارجہ پالیسی کے مقاصد اور خصوصیات پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاجہاں بھی کوئی بحران ہو، ہم اپنے ملک پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔جے شنکر نے کہا کہ میں ایسے موقع پر آیا ہوں جب مودی حکومت نو سال مکمل کر رہی ہے۔ جی 20 کانفرنس تقریباً 60 شہروں میں منعقد ہو رہی ہے۔ آج کی میٹنگ ترقیاتی وزراء کی میٹنگ ہے۔ہندوستان کی بچاؤ کی کوششوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے،وزیر خارجہ نے کہا "آپ کو یاد ہوگا کہ یوکرین میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو واپس لایا گیا تھا۔ سوڈان میں رہنے والوں کو بھی آپریشن کاویری کے ذریعے واپس لایا گیا۔ یوکرین سے 90 پروازوں کے ذریعے ہم وطنوں کو لایا گیا۔ نیپال میں زلزلہ آیا، پھر میانمار میں طوفان آیا ، وہاں بھی بچاؤ کے کام کئے گئے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ 45 سال سے خارجہ پالیسی میں کام کر رہے ہیں، حال ہی میں ہم نے مودی جی کا اتنا شاندار استقبال کبھی نہیں دیکھا۔جے شنکر نے اتوار کو اتر پردیش کے وارانسی میں دلت بوتھ صدر سجتا دھوسیا کی رہائش گاہ پر ناشتہ کیا تھا۔ وزیر خارجہ نے سجاتا کی رہائش گاہ پر اپنے دورے کے بعد کہا "ناشتہ مزیدار تھا۔ آج سے، ہم وارانسی میں G20 پروگرام کر رہے ہیں۔ فوڈ سیکورٹی، اناج، کھاد اور باجرا پر بات چیت ہوگی۔دریں اثنا، وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان ارندم باغچی نے اتوار کو ٹویٹ کیا "تاریخی شہر وارانسی 11-13 جون تک جی ۔ 29 کے تحت ترقیاتی وزراء کی میٹنگ کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page