• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پڈیکل اور رانا ڈراویڈ سے سیکھنے کے لیے پرعزم

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-16
A A
0
پڈیکل اور رانا ڈراویڈ سے سیکھنے کے لیے پرعزم
FacebookTwitterWhatsapp

کولمبو: پہلی مرتبہ بین الاقوامی سطح پر ہندوستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے تین کھلاڑی دیودت پڈیکل، نتیش رانا اور چیتن سکریا دورہ سری لنکا پر ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کوچ راہول ڈراویڈ کے تجربہ سے سیکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ 18 جولائی سے سری لنکا کا دورہ شروع ہورہا ہے اور اس دورے پر ہندوستانی ٹیم میں تقریباً 6 ا یسے کھلاڑی ہیں جو پہلی مرتبہ بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔ چوں کہ ویراٹ کوہلی کی زیر قیادت ہندوستانی ٹیم انگلینڈ کے دورے پر ہیں لہٰذا ڈراویڈ کو کوچ اور شکھر دھون کو ٹیم کا کپتان بناکر سری لنکا کے دورے کے لیے ایک اور اسکواڈ کا انتخاب کیا گیا ہے جو دراصل کورونا کے بحران اور سفری پابندیوں کے ساتھ طویل ایام کا قرنطینہ ہے۔ دیودت پڈیکل نے اسٹار اسپورٹس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چوں کہ میں اور ڈراویڈ ایک ہی اسکول کے طالب علم ہیں اور میں ان سے ہمارے اسپورٹس ڈے کے ایونٹ پر ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر میں نے ڈراویڈ کو گلدستہ دیا تھا اور پہلی مرتبہ ان سے میری اسی موقع پر گفتگو ہوئی تھی۔ پڈیکل نے ڈراویڈ کے انکساری کا بھی تذکرہ کیا اور کہا کہ اب وہ ہمارے کوچ کی حیثیت سے ٹیم میں موجود ہیں اور ان سے اظہار خیال کرنا ایک بہتر احساس ہے۔ نتیش رانا نے کہا کہ ڈراویڈ کی سرپرستی میں میں صدفیصد مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہوں اور ان سے میں صبرآزما اننگز کے گر سیکھوں گا۔ سوراشٹرا سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر چیتک سکریا نے کہا ہے کہ میں ڈراویڈ سے وہ گر سیکھنا چاہتا ہوں جنہوں نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ان ٹیموں کے بہتر وقت میں سیکھا تھا۔ انہوںنے مزید کہا کہ میں ڈراویڈ سے یہ بھی سیکھنا چاہتا ہوں کہ حریف ٹیم کو کیسے پریشان کیا جائے۔ واضح رہے کہ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان تین وانڈے اور تین ٹی 20 مقابلے کی سیریز کھیلی جائے گی جس کا آغاز 18 جولائی کو ہوگا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.