• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اگلے سال پھر میں اس لال قلعے سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

Nigraan News by Nigraan News
2023-08-15
Reading Time: 1min read
A A
0
اگلے سال پھر میں اس لال قلعے سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

اگلے سال پھر میں اس لال قلعے سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
نئی دہلی، 15 اگست: وزیر اعظم نریندر مودی نے عام انتخابات میں جیت حاصل کرنے کی امید میں حکمت عملی کی منصوبہ بندی میں مصروف اپوزیشن پارٹیوں کو نفسیاتی جھٹکا دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ اگلے سال لال قلعے کی فصیل سے قوم سے خطاب کرکے سب کے سامنے پیشرفت کی تفصیلات پیش کریں گے مسٹر مودی نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر قدیم لال قلعہ سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنے 10 سالہ دور حکومت میں کئے گئے کاموں کی پیش رفت کی تفصیلات بتائیں اور کہا کہ وہ اگلے سال دوبارہ آئیں گے اور اس مدت میں وہ ملک کو دنیا کی نئی طاقت کے طور پر قائم کرکے پانچ سالوں میں ہندوستان کو دنیا کی تیسری بڑی طاقت بنا دیں گے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اگلے سال جب وہ لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کریں گے تو ملک کی ترقی کے لیے کیے گئے اپنے کام کی مکمل تفصیل دیں گے اور اگلے پانچ برسوں میں ملک کہاں ہوگا اس کا خاکہ پیش کریں گے۔
انہوں نے بدعنوانی، خاندان پرستی اور خوشامدی کو ملک کی ترقی میں بڑی رکاوٹیں قرار دیتے ہوئے انہیں تین بڑی برائیاں قرار دیتے ہوئے ملک کو ان تینوں برائیوں سے نجات دلانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی، خاندان پرستی اور خوشامدکی پالیسی ملک کی ترقی کے سب سے بڑے مسائل ہیں۔ غریبی پچھڑے، قبائلی اور پسماندہ مسلمانوں کے حقوق چھینتی ہیں اور ہمیں انہیں جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہوگا۔
وزیر اعظم نے کہا ’’آج ہندوستان کو جی 20 چوٹی کانفرنس کی میزبانی کا موقع ملا ہے۔ پچھلے سال جس طرح سے ہندوستان کے کونے کونے میں جی 20 کے کئی پروگرام منعقد ہوئے، اس سے دنیا کو ہندوستان کے عام لوگوں کی طاقت، ہندوستان کے تنوع سے متعارف کرایا گیا ہے۔”

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.