• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

خونریزی اور تشدد کب رکے گا، 7 ہزار اموات میں سے 3 ہزار معصوم بچے ہیں:ینکا گاندھی

Nigraan News by Nigraan News
2023-10-27
A A
0
خونریزی اور تشدد کب رکے گا، 7 ہزار اموات میں سے 3 ہزار معصوم بچے ہیں:ینکا گاندھی

خونریزی اور تشدد کب رکے گا، 7 ہزار اموات میں سے 3 ہزار معصوم بچے ہیں:ینکا گاندھی

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
مشرق وسطیٰ یعنی مڈل ایسٹ میں ان دنوں تباہی مچی ہوئی ہے اوراس کی وجہ اسرائیلی حملہ ہے۔ اسرائیل اورحماس کے درمیان جنگ میں فلسطینی عوام کو جان بوجھ کرنشانہ بنایا جا رہا ہے اور پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ کچھ ممالک اسرائیلی حملے کی مذمت کر رہے ہیں اور روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، لیکن اس کا اسرائیل پرکوئی اثر نہیں ہو رہا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے فلسطینی خطہ غزہ پٹی میں ہلاک کئے جارہے لوگوں سے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پرینکا گاندھی واڈر نے ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا ہے، ”غزہ میں 7000 لوگوں کے قتل کے بعد بھی خونریزی اور تشدد کا دور نہیں تھما ہے۔ ان 7000 لوگوں میں سے 3000 معصوم بچے تھے۔ کوئی ایسا انٹرنیشنل قانون نہیں، جسے کچلا نہ گیا ہو۔ کوئی ایسی حد نہیں، جس کی پامالی نہ ہوئی ہو۔ ایسا کوئی قانون نہیں، جس کی دھجیاں نہ اڑی ہوں”۔ پرینکا گاندھی نے سوال کیا، ”انسانیت کب جاگے گی؟ اتنی جانیں گنوانے کے بعد۔ کتنے بچوں کی قربانی دینے کے بعد۔ کیا انسان ہونے کا شعورباقی ہے؟ کیا وہ کبھی بھی تھی؟”
غزہ پٹ پر بمباری کر رہا ہے اسرائیل
دراصل، غزہ پٹی پرحماس کا کنٹرول ہے۔ یہاں کے لوگوں پرظلم کی انتہا کی جاتی رہی ہے۔ اسرائیل جب چاہتا ہے لوگوں پرحملے کرتا ہے اورجب چاہتا ہےعلاقہ خالی کرنے کے لئے وارننگ جاری کردیتا ہے۔ اسرائیل نے پہلے جنوبی غزہ خالی کرنے کی وارننگ دی، جب لوگ شمالی غزہ میں پہنچ کرپناہ گاہ میں ہیں تو وہاں پربھی حملہ کیا جا رہا ہے اورعوام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسرائیل کی ظلم وبربریت کو بھی کچھ مغربی ممالک کی حمایت حاصل ہے، جس کی وجہ سے اس کے حوصلے بھی بلند ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.