• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, نومبر ۹, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سرینگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

جگہ جگہ چیک پوائنٹس قائم، راہ گیروں کی تلاشی

Nigraan News by Nigraan News
2023-10-31
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 30 اکتوبر//جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں پیر کے روز سیکورٹی فورسز نے کئی مقامات پر راہگیروں اور مسافروں کی تلاشی لی جس دوران لوگوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے۔معلوم ہوا ہے کہ پورے شہر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ مشکوک نظر آنے والے افراد پر سی سی ٹی وی کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق سری نگر میں پیر کے روز سیکورٹی فورسز نے مسافروں، راہگیروں کی باریک بینی سے تلاشی لی اور ان کے شناختی کارڈ چیک کئے۔ذرائع نے بتایا کہ مختلف علاقوں میں سی آر پی ایف او رجموں وکشمیر پولیس نے خصوصی ناکہ چیکنگ کے دوران موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی تلاشی لی۔نامہ نگار نے بتایا کہ سری نگر میں مختلف سڑکوں پر چیک پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں جموں وکشمیر پولیس، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف )کے اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ سری نگر میں کئی مقامات پر عارضی چیک پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں جموں وکشمیر پولیس ، سی آر پی ایف کے اہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ چیک پوائنٹس پر نہ صرف گاڑیوں کو روک کر ان کی تلاشی لی جاتی ہے بلکہ مسافروں کے موبائیل فون چیک کرنے کے بعد انہیں آگے جانے کی اجازت دی جارہی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ عید گاہ سری نگرمیں پولیس آفیسر پر حملے کے بعد جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔دریں اثنا شمالی اور جنوبی کشمیر کے اضلاع کو سری نگر سے جوڑنے والی سڑکوں پر بھی سیکورٹی فورسز نے موبائیل چیک پوائنٹس قائم کئے ہیں۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مژھل کے بعد کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام

2023-10-31

ترمچی نوپورہ پلوامہ میں اسلحہ برداروں کی فائرنگ

2023-10-31

جموں سری نگر قومی شاہراہ نمبر 44 پر جواہر ٹنل کی تجدیدکاری کا کام شروع ہونے والا ہے

2023-10-27

فلسطین-اسرائیل جنگ بندی پر نہیں ہوا اتفاق، امریکی قرار دادا پر روس-چین نے کیا ویٹو

2023-10-26

جموں و کشمیر کے پونچھ میں مٹی کا مکان گرنے سے 1 ہلاک، 3 زخمی

2023-10-26

فضائیہ سربراہ کا اُوڑی اور کپوارہ کی سرحدوں کا دورہ

2023-10-26

کشمیر بالی ووڈ کی پہلی ترجیح: فلم میکر بی سبھاش

2023-10-26

آڑو پہل گام ہائی اسکول میں 100بچوں کیلئے صرف 5اساتذہ تعینات

2023-10-26

لوگ آئی فلو اور ڈینگو کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر

2023-08-19

وادی میں فالج کے معاملات میں اضافہ تشویشناک

2023-07-23
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.