• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بھارت عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن: وزیر اعظم نریندر مودی

گزشتہ 70 برسوں میں وہ اقدامات نہیں اُٹھائے گئے جو ہم نے اُٹھائے

Nigraan News by Nigraan News
2023-10-31
Reading Time: 1min read
A A
0
لوٹی گئی رقم واپس کرنی ہوگی: مودی

لوٹی گئی رقم واپس کرنی ہوگی: مودی

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
سرینگر/30اکتوبر//وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ بھارت عالمی طاقت کے اپنے لکش کوپانے کیلئے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔انہوں نے گجرات میں سوموار کو کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتاح کرنے کے دوران کہا کہ ملک کی مجموعی ترقی کیلئے مرکزی سرکار نے جو اقدامات اُٹھائے ہیں گزشتہ ستر برسوں سے وہ نہیں کیا گیا تھا ۔ سٹار نیو ز نیٹ ورک کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو گجرات کے مہسانہ میں متعدد شعبوں میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ جن منصوبوں کا افتتاح کیا گیا ان میں ویسٹرن ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کا نیو بھندو-نیو سانندسیکشن ، ویرمگام – سماکھیالی ریل لائن اور کٹوسن روڈ – بیچراجی – ماروتی سوزوکی انڈیا لمیٹڈ (ایم ایس آئی ایل سائڈنگ) ریل پروجیکٹ کو دوگنا کرنا شامل ہے۔ اس میں مہسانہ اور گاندھی نگر ضلع کے وجا پور تعلقہ اور مانسا تعلقہ کے مختلف گاوں کی جھیلوں کو ری چارج کرنے کا پروجیکٹ بھی شامل ہوگا۔ ضلع مہسانہ میں سابرمتی ندی پر والاسانہ بیراج؛ پالن پور، بناسکنتھا میں پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے دو اسکیمیں؛ اور دھروئی ڈیم پر مبنی پالن پور لائف لائن پروجیکٹ – ہیڈ ورک اور 80 ایم ایل ڈی صلاحیت کا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ شامل ہیں۔ وزیراعظم کی جانب سے دیگر منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا جس میں کھیرالو میں مختلف ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔ مہی ساگر ضلع کے سنترام پور تعلقہ میں آبپاشی کی سہولیات فراہم کرنے کا منصوبہ؛ نرودا – دہگام – ہرسول – دھنسورا روڈ، سابر کانٹھا کو چوڑا اور مضبوط کرنا۔ ضلع گاندھی نگر میں کلول نگر پالیکا سیوریج اور سیپٹیج مینجمنٹ کے لیے پروجیکٹ؛ اور سدھ پور (پاٹن)، پالن پور (بناسکانٹھا)، بیاد (اراولی) اور وڈ نگر (مہسانہ) میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کے منصوبے شامل ہیں۔ پی ایم مودی گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.