• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اندر لڑائی! سرفراز احمد کی ایک کھلاڑی سے بحث ہونے کا ویڈیو وائرل

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-07
Reading Time: 1min read
A A
0
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اندر لڑائی! سرفراز احمد کی ایک کھلاڑی سے بحث ہونے کا ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اندر لڑائی! سرفراز احمد کی ایک کھلاڑی سے بحث ہونے کا ویڈیو وائرل

FacebookTwitterWhatsapp

پاکستان کرکٹ ٹیم 14 دسمبر سے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹسٹ سیریز کی شروعات کرے گی۔ ٹیم فی الحال آسٹریلیا میں ٹریننگ کر رہی ہے۔ سیریز سے پہلے اسے 6 دسمبر سے آسٹریلیا کی گھریلو ٹیم پرائم منسٹرالیون کے ساتھ چار روزہ پریکٹس میچ کھیلنا ہے۔ اس سیریز سے پہلے ٹریننگ سیشن میں دو پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان بحث ہوگئی۔ اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔۔
کون سے 2 کھلاڑی آپس میں لڑگئے
پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد اور پاکستانی آل راونڈر سعود شکیل کے درمیان یہ بحث بازی دیکھنے کو ملی۔ اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں پیچھے سے سعود شکیل کی آواز آتی ہے، ’ایسے کب تک آوں گا میں کام آپ کے۔‘ اس کے بعد آپ سن بھی سکتے ہیں کہ سرفراز کہتے ہیں، میرے کوئی کام نہیں آو گے بھائی، میں نے تو کہا ہی نہیں، پہلی بات میں نے تو آپ کو کہا ہی نہیں کہ سویپ کرلیں، مجھے جس سے سویپ کرنا تھا، میں نے کرلیا ہے۔‘ اس کے بعد شکیل گیند ہاتھ میں لے کرکہتے ہوئے جاتے ہیں کہ ’کرلیا نہ سویپ، آگیا کام۔‘
سرفرازاحمد نے کی تھی ٹائم آوٹ کی اپیل
ایک دن پہلے پیر کے روز بھی ایک ویڈیو سامنے آیا تھا، جس میں پاکستان کی ٹیم آپس میں میچ کھیل رہی تھی۔ اس میچ میں سرفراز اور شکیل مخالف ٹیم میں تھے۔ جب وکٹ گرنے کے بعد شکیل میدان پرآئے تو سرفرازاحمد نے امپائر سے ٹائم آوٹ کی اپیل کردی۔ اس کے بعد شکیل نے ردعمل ظاہر کیا اورانہیں چڑھانے کے لئے وہ اداکاری کرتے ہوئے بھاگ کرآئے اور کریز پر اسٹمپ لینے لگے۔ اس کا ویڈیو بھی خوب وائرل ہوا تھا، اب اصل میں دونوں کے درمیان کیا معاملہ ہے، وہ شاید آنے والے دنوں میں پتہ چلے گا۔
سرفرازاحمد کا کھیلنا یقینی
پاکستان کی ٹسٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹسٹ میں سرفراز احمد کو موقع دینے کا اشارہ دیا تھا۔ انہوں نے سرفرازاحمد کے تجربہ اور گزشتہ سیریز کی کارکردگی کا ذکر کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ ٹیم کی ضرورت ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سرفرازاحمد کھیلتے ہیں تو کیا دوسرے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان باہر رہیں گے؟ یا پھر یہ دیکھنا ہوگا کہ دونوں ساتھ کھیلتے ہیں یا نہیں۔
-بھارت ایکسپریس

 

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.