• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

’ملیکا ارجن کھڑگے ہوں انڈیا الائنس کا وزیراعظم چہرہ‘، ممتا بنرجی نے پیش کی تجویز، اروند کیجریوال نے بھی کی حمایت

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-19
Reading Time: 1min read
A A
0
’ملیکا ارجن کھڑگے ہوں انڈیا الائنس کا وزیراعظم چہرہ‘، ممتا بنرجی نے پیش کی تجویز، اروند کیجریوال نے بھی کی حمایت

’ملیکا ارجن کھڑگے ہوں انڈیا الائنس کا وزیراعظم چہرہ‘، ممتا بنرجی نے پیش کی تجویز، اروند کیجریوال نے بھی کی حمایت

FacebookTwitterWhatsapp

اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کی میٹنگ میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپوزیشن کے وزیراعظم کے طورپرکانگریس صدرملکارجوکھرگے کا نام تجویز کیا۔ اس میں شامل جماعتوں نے منگل (19 دسمبر) کو ایک بار پھر اتحاد کی اپیل کا اعادہ کیا۔ نئی دہلی کے اشوک ہوٹل میں منعقدہ اس میٹنگ میں کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے، سابق صدر سونیا گاندھی، راہل گاندھی اورتنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال، بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کماراورجے ڈی یوسے راجیو رنجن سنگھ، ترنمول کانگریس سے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے شرکت کی۔
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی سربراہ ممتا بنرجی کی تجویزپر ملیکا ارجن کھڑگے نے کہا کہ ہمیں الیکشن جیتنے پردھیان دینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سبھی لوگ مل کرکام کریں گے اورسیٹ شیئرنگ سے متعلق جس ریاست میں ہمارے لوگ ہیں، وہ ایک دوسرے سے سمجھوتہ کریں گے۔ اگرسمجھوتہ نہیں بن سکتا توانڈیا الائنس کے لوگ فیصلہ کریں گے۔ اراکین پارلیمنٹ نہیں ہیں تو وزیراعظم کی بات کا کیا فائدہ؟ اس لئے ہمیں کوشش کرنی ہے، پہلے ہم جیت کر آئیں۔ وہیں اس میٹنگ میں شامل رہے راشٹریہ لوک دل (آرایل ڈی) کے سربراہ جینت چودھری نے ممتا بنرجی کی تجویز سے متعلق کہا کہ میں اس کی تصدیق نہیں کرسکتا۔ ایسے میں ابھی اس سے متعلق میں ہاں یا نہیں کہہ رہا ہوں۔
اپوزیشن الائنس کی چوتھی میٹنگ
اس سے قبل اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کے تین اجلاس ہوچکے ہیں۔ دہلی میں آج چوتھی میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میں پہلی میٹنگ 23 جون کو بہار کے پٹنہ میں ہوئی تھی۔ دوسری میٹنگ 17 اور18 جولائی کو بنگلورو میں ہوئی۔ اس کے علاوہ تیسری میٹنگ 31 اگست اوریکم ستمبرکو ممبئی میں منعقد کی گئی۔
میٹنگ میں کون کون شامل ہوا؟
نئی دہلی کے اشوکا ہوٹل میں منعقدہ اس میٹنگ میں کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے، سابق صدرسونیا گاندھی، راہل گاندھی اور کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال، جے ڈی یو سے بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار اورراجیو رنجن سنگھ، ترنمول کانگریس سے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی، ڈی ایم کے کی طرف سے تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن، شیو سینا (یوبی ٹی) سے ادھو ٹھاکرے اور آدتیہ ٹھاکرے، پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی محبوبہ مفتی، اپنا دل (ایس) سے کرشنا پٹیل اور پلوی پٹیل سمیت کئی لیڈران شامل ہوئے۔
-بھارت ایکسپریس

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.