• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

گزشتہ دس برسوں کے دوران ملک مسلسل ترقی اور حصولیابی کی راہ پر گامزن

دنیا کے کئی ممالک بھارت کی ٹیکنالوجی سے استفادہ کررہے ہیں: ڈاکٹر جتندر سنگھ

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-21
Reading Time: 1min read
A A
0
پرسنل منسٹری 2023 میں سرکاری دفاتر کی تبدیلی، گڈ گورننس کے اقدامات کی سربراہی کر رہی ہے

پرسنل منسٹری 2023 میں سرکاری دفاتر کی تبدیلی، گڈ گورننس کے اقدامات کی سربراہی کر رہی ہے

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر 20/دسمبر//کھادی فار نیشن وزیر اعظم کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کا عندیہ یتے ہوئے وزیراعظم کے دفتر میں تعینات وزیرمملکت نے کہاکہ ایک وہ بھی دورتھاجب بھارت دنیاکے کئی ممالک کے زیراثر کام کرتا تھا اب یہ بھی دور ہے کہ دنیاکے کئی ممالک بھارت کے زیراثر کام کرنے میں فخر محسوس کر کے ان بلندیوں تک پہنچنا چاہتے ہیں جہاں ا س وقت بھارت کھڑا ہے ۔ملک میں دور جدید کے چلینجوں سے نمٹنے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں اورملک کو جدیدٹیکنالوجی کااہم اہنگ بنانے میں کوئی بھی کسرباقی نہیںچھوڑ ی جارہی ہے ۔اے پی آئی نیوز کے مطابق وزیراعظم کے دفتر میں تعینات وزیرمملکت داکٹرجتندرسنگھ نے ایک انٹرویو کے دوران اس بات کاانکشاف کیاکہ ملک اس وقت ترقی کی راہوں پرگامزن ہے اور ملک کو دنیاکی تیسری بڑی معیشت کے طورپر اُبھرکر سامنے آنے کے لئے سنجیدگی کے ساتھ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم نے2014 میں جن مرکزی سرکاری دوڑ بھاگ ہاتھ میں لی تو انہوںنے نعرہ دیاتھا کہ کھادی فار دہ نیشن اور کھادی فار د ایشن کانعرہ دیا جو اب شرمندہ تعبیر ہو گیاہے۔ آج ایشائی ملک ہی نہیں بلکہ دنیاکے کئی ممالک کھادی کی طرف متوجہ ہوگئے ہیں۔ وزیرمملکت نے کہاکہ چندریان دو کا ساتھ پورے ملک کی کامیابی کا اہم راز ہے آج دنیا بھارت کے زیراثر کام کرتاہے اور ایک وہ دور بھی تھاجب ملک کئی ممالک کے ٹیکنالوجی کوبروئے کاراکر اپنی ضرورتوں کوپورا کرنے کی کوشش کررہاتھاآج کئی ممالک بھارت کی اعجادات اور ٹیکنالوجی کواستعمال کرکے اس جگہ تک پہنچنے میں لگے ہوئے ہے جہاں بھارت پہلے ہی پہنچ چکاہے۔ انہوںنے کہا وزیراعظم کے دفتر میں تعینات وزیرمملکت نے کہاکہ بھارت جدیدٹیکنالوجی میں مسلسل پیش رفت کی طرف گامزن ہے ا ورکئی شعبوں میں ہم نے باقی دنیاکوکافی پیچھے چھوڑدیاہے ۔انہوںنے کہاکہ دس سال پہلے تحقیق کے سلسلے میں اگر چہ کئی مراکز موجود تھے تا ہم ان کی کار کردگی کاغذوں تک محدود کی گئی تھی او روزیراعظم نے حکومت کی باگ دوڑ سمبھالنے کے بعد ایسے مراکزکومتحر کردیا اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے کئی شعبوں میںکامیابی حاصل کی ۔ڈاکٹرجتندر سنگھ نے کہاکہ بھارت اس وقت کئی معاملات میں خود کفالت پانے کے قریب ہے اور ملک ترقی یافتہ ملک کی صف میں شامل ہونے کے ساتھ ساتھ دنیاکی پانچویں معیشت بن کر اُبھر کر سامنے آئے گا ۔انہوں نے کہا اداروں میں شفافیت اورشکایتوںکاازالہ ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے جب تک نہ اداروں کو متحرک کیاجائے اور جوشکایتیں ہیں انہیں نپٹایاجائے تب تک کامیابی کرنے کے دعوے بے معنی ہے۔ انہوں نے کہاآج کے وقت میں دنیاکے کئی ممالک کے سیاسدان اور سائینس سے دلچسپی رکھنے والے نونہال بھار ت کواپنی اُمید کاکرمرکز تصورکرتے ہے۔ انہوں نے کہاآ نے والے د س برسوں کے دوران ملک کئی شعبوں میںدنیاکے باقی ممالک کے مقابلے میں آگے ہوگا اور یہ ہماری معاشی اقتصادی مضبوطی کی ایک او ر کامیابی ہوگی ۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.