• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جگر سے متعلق امراض باعث تشویش:صدرجمہوریہ مرمو

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-27
A A
0
جگر سے متعلق امراض باعث تشویش:صدرجمہوریہ مرمو

جگر سے متعلق امراض باعث تشویش:صدرجمہوریہ مرمو

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 27 دسمبر//صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے جگر کو جسم کا حفاظتی محافظ قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ ملک میں جگر سے متعلق صحت کے مسائل سنگین ہیں اور ان کی وجہ سے بڑی تعداد میں ہونے والی بیماریاں باعث تشویش ہیں۔آج یہاں انسٹی ٹیوٹ آف لیور اینڈ بلیری سائنسز (آئی ایل بی ایس) کے نویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ احتیاطی صحت کی دیکھ بھال پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ جگر ہمارے جسم کا حفاظتی محافظ ہے۔ ہمارے ملک میں جگر سے متعلق صحت کے مسائل سنگین ہیں اور ان کی وجہ سے ہونے والی بڑی تعداد میں بیماریاں تشویش کا باعث ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئی ایل بی ایس جگر کی بیماریوں کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرے گا۔صدرجمہوریہ نے کہا کہ اعضاء کی ناکافی تعداد کی وجہ سے بہت سے مریض جگر، گردے یا کسی دیگر پیوند کاری سے محروم رہ جاتے ہیں۔ بدقسمتی سے، اعضاء کے عطیہ سے متعلق غیر اخلاقی عمل بھی وقتاً فوقتاً سامنے آتے رہتے ہیں۔ ان مسائل کو حل کرنا ایک باشعور معاشرے کی ذمہ داری ہے۔ ہمارے ملک میں لوگوں کو اعضاء عطیہ کرنے کی ترغیب دینے کے لیے بڑے پیمانے پر زیادہ سے زیادہ آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ا?ئی ایل بی ایس نے عالمی سطح کی مہارت کے بل بوتے پر صرف 13 سال کے عرصے میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان آئی ایل بی ایس جیسے اداروں کی طاقت پر ایک بین الاقوامی صحت کی دیکھ بھال کا مرکز بن رہا ہے، جہاں نسبتاً کم قیمت پر عالمی معیار کی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.