• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جولائی ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ٹوکیو اولمپک :پی وی سندھو نے نگیان یی چیونگ کو ہرایا

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-28
Reading Time: 1min read
A A
0
سندھو ،سین کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

سندھو ،سین کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

FacebookTwitterWhatsapp

پی وی سندھو نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے دوسرے گروپ میچ میں ہانگ کانگ کی نگیان یی چیونگ کو سے 21-9, 21-16 شکست دے دی۔ٹوکیو: گزشتہ عالمی چمپئن ہندوستان کی پی وی سندھو نے بدھ کو یہاں گروپ جے میں ہانگ کانگ کی نگیان یی چیونگ کو شکست دے کر ٹوکیو اولمپک کی خاتون سنگلز بیڈ منٹن مقابلے کے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ لیا۔ ریو اولمپک کے طلائی تمغہ فاتح سندھو نے دنیا کی 34 ویں نمبر کی کھلاڑی نگیان یی چیونگ کو 35 منٹ چلے مقابلے میں 21-9 21-16 سے شکست دے کر گروپ میں اول مقام حاصل کرلیا۔پی وی سندھو کی نگیان یی چیونگ کے خلاف چھٹے مقابلے میں یہ چھٹی جیت ہے۔ دنیا کی ساتویں نمبر کی کھلاڑی پی وی سندھو پری کوارٹر فائنل میں گروپ آئی میں اول مقام پر رہنے والی ڈنمارک کی دنیا کی 12 ویں نمبر کی کھلاڑی میا بلچفیلٹ سے مد مقابل ہوں گی۔ پی وی سندھو کا بلچفیلٹ کے خلاف جیت – شکست کا ریکارڈ 1-4 ہے۔ ڈنمارک کی کھلاڑی نے پی وی سندھو کے خلاف واحد جیت اس سال تھائی لینڈ اوپن میں درج کی تھی۔حیدرآباد کے چھٹے سیڈ کھلاڑی پی وی سندھو نے اپنے پہلے میچ میں اسرائیک کی سینیا پولیکا پورووا کو شکست دی تھی۔ پی وی سندھو نے اپنے شاٹ اور رفتار میں تبدیلی لانے کی قابلیت سے نگیان یی چیونگ کو پورے کورٹ پر دوڑا کر پریشان کیا۔ نگیان یی چیونگ نے اپنے کراس کورٹ ریٹرن سے کچھ پوائنٹ حاصل کئے، لیکن ہانگ کانگ کی کھلاڑی نے کافی آسان غلطیاں کی جس سے وہ سندھو پر دباو بنانے میں ناکام رہی۔پی وی سندھو نے اچھی شروعات کرتے ہوئے اسکور 2-6 کیا اور پھر 3-10 کی سبقت حاصل کی۔ وہ بریک کے وقت 5-11 سے آگے تھی۔ بریک کے بعد پی وی سندھو نے دبدبہ بناتے ہوئے اپنی سبقت کو 9-20 کیا اور چیونگ کے نیٹ پر شاٹ مارنے کے ساتھ پہلا گیم جیت لیا۔نگیان یی چیونگ نے دوسرے گیم میں بہتر کھیل دکھایا۔ انہوں نے سندھو کو ریلی میں الجھایا اور دونوں کھلاڑی 8-8 سے برابر چل رہی تھیں۔ سندھو نے اس دوران چیونگ کے شاٹ کو سمجھنے میں بھی غلطی کی اور باہر شاٹ مارکر بریک کے وقت ہانگ کانگ کی کھلاڑی کو ایک پوائنٹ کی سبقت دے دی۔ چیونگ نے دباو ڈالنے کی کوشش کی، لیکن سندھو نے دمدار اسمیش اور بہتر شاٹ کے ساتھ 14-19 کی سبقت بنا لی۔ پی وی سندھو کو 6 میچ پوائنٹ ملے۔ انہوں نے ایک شاٹ باہر مارا اور ایک نیٹ پر الجھایا، لیکن پھر اسمیش کے ساتھ میچ جیت لیا۔بی سائی پرنیت گروپ ڈی کے اپنے دوسرے اور آخری مرد سنگلز میچ میں آج نیدر لینڈ کے ایم کالجوو سے مد مقابل ہوں گی۔ منگل کو چراغ شیٹی اور ساتوکسائی راج رنکی ریڈی کی مرد سنگلز جوڑی گروپ اے میں بین لین اور سین وینڈی کی انگلینڈ کی جوڑی کو شکست دے کر تین میں سے دو مقابلے جیتنے کے باوجود کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی تھی۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.