• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اپریل ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-13
Reading Time: 1min read
A A
0
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

FacebookTwitterWhatsapp

نگران مانیٹرنگ ڈیسک
ایران امریکہ جنگ کے تنا ظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد برینٹ کروڈ کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق یہ حالیہ برسوں کا بڑا اضافہ ہے۔اتوار کے روز جی ایم ٹی 22:01 بجے (ہندوستان میں پیر کی صبح 3:31 بجے)، جون کے لیے برینٹ کروڈ کی قیمت 7.76 فیصد بڑھ کر 102.59 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جبکہ مئی کے لیے ڈبلیو ٹی آئی 8.2 فیصد اضافے کے ساتھ 104.51 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔سنیچر کے روز اسلام آباد پاکستان میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا تھا۔ اس سے قبل بدھ کی رات صدر ٹرمپ نے تہران کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان کیا تھا۔ اتوار کی صبح امریکی وفد کے سربراہ، نائب صدر جے ڈی وینس نے اعلان کیا کہ طویل مذاکرات کے باوجود ایران اور امریکہ کسی معاہدے پر پہنچنے میں ناکام رہے ہیں، جس کے بعد امریکی وفد بغیر کسی ڈیل کے وطن واپس روانہ ہو رہا ہے۔گذشتہ روز صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکہ آبنائے ہرمز میں داخل ہونے اور وہاں سے نکلنے والے تمام جہازوں کی ناکہ بندی شروع کر دے گا۔ انہوں نے امریکی بحریہ کو ان تمام جہازوں کو ٹریک کرنے اور روکنے کی ہدایت بھی دی جنہوں نے آبنائے سے گزرنے کے لیے ایران کو ادائیگی کی ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز جی ایم ٹی 14:00 بجے (ہندوستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے) سے ایران کی بندرگاہوں کی طرف جانے اور وہاں سے نکلنے والی ہر قسم کی بحری نقل و حرکت کی ناکہ بندی کی جائے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

2024-12-03
اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

2024-12-03
عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

2024-08-19
حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

2024-08-18
ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

2024-08-18
ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

: ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

2024-03-19
پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

2024-03-18
پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

2024-03-18
جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

2024-03-13
گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

2024-03-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.