• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

Nigraan News by Nigraan News
2024-12-03
Reading Time: 1min read
A A
0
اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

FacebookTwitterWhatsapp

یروشلم: غزہ کے ساتھ ساتھ اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں بھی فلسطینیوں پر اپنی جارحیت کو جاری رکھا ہے۔ اور اب نتن یاہو حکومت نے اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اسرائیل کے سخت گیر دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر بین گویر نے اسرائیلی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ مساجد کو لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے سے روک دیں۔
نئی پالیسی کے تحت پولیس کو مساجد میں داخل ہونے اور مساجد کے استعمال میں آنے والے لاؤڈ اسپیکر کا سامان ضبط کرنے کی اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ مساجد کو لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے الٹرا نیشنلسٹ وزیر بین گویر نے اس کی جانکاری دی۔ انھوں نے لکھا کہ، وہ اس پالیسی کو متعارف کرانے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ بین گویر نے لکھا، یہ مسجدوں کے غیر معقول شور کو ختم کر دے گا، جو اسرائیل کے رہائشیوں کے لیے تکلیف کا باعث بن چکی ہے۔
نتن یاہو حکومت کے اس اقدام کی اسرائیل کی اپوزیشن جماعت کے اراکین نے مذمت کی ہے۔ لیبر ایم کے گیلاد کیریو، نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ، بین گویر ریاست اسرائیل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ انھوں نے مزید لکھا، متنبہ کرتا ہے کہ وہ آخر تک نہیں رکیں گے، ایک ماچس کی تیلی پورے بیرل کو آگ لگا دیتی ہے۔اس پالیسی کی فلسطینی اسرائیلی سیاست داں احمد تبی نے بھی مذمت کی ہے۔ انھوں نے الزام لگایا کہ بین گویر، اپنی بنیاد عربوں کے خلاف نفرت اور ظلم و ستم پر سے بنا رہے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page