• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بغداد: ’صلاح الدین‘صوبے میں آئی ایس کا حملہ، 13 افراد جان بحق

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-31
A A
0
بغداد: ’صلاح الدین‘صوبے میں آئی ایس کا حملہ، 13 افراد جان بحق

File Pic

FacebookTwitterWhatsapp

بغداد: عراق کے صلاح الدین صوبے میں آخری رسوم کے ٹینٹ اور نزدیکی چوکی پر اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے عسکریت پسندوں کے حملے میں 13 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 45 دیگر زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔ کرنل محمد البازی نے جمعہ کے روز بتایا کہ آئی ایس کے عسکریت پسندوں نے بغداد سے تقریباً 80 کلو میٹر شمال میں یثرب شہر کے نزدیک عبدالجیلی گاؤں میں آخری رسوم کے ایک ٹینٹ پر حملہ کیا۔ البازی نے کہا کہ آئی ایس کے عسکریت پسندوں نے گاؤں کے نزدیک ایک چوکی پر بھی حملہ کیا جس میں تین پولیس اہلکار مارے گئے۔انہوں نے کہا کہ سلامتی دستوں نے جائے واقعہ کو سیل کردیا ہے۔ وہیں بلاد شہر میں واقع بلاد اسپتال سے وابستہ ذرائع نے بتایا کہ اسپتال میں گولی سے ہلاک ہوئے 13 لوگوں کی لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ 45 دیگر لوگوں کو علاج کے لئے داخل کیا گیا ہے۔عراق کی مشترکہ آپریشن کمانڈ کے ایک مختصر بیان میں حملے کی تصدیق کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ صوبائی گورنر عمار الزبیر نے ایک بیان جاری کرکے اس حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حفاظتی دستوں نے واقعہ کی جانچ شروع کردی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page