• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پچاسی فورسز اہلکار اور 630جنگجو ہلاک: وزارت داخلہ

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-04
A A
0
سال 2022 سے اب تک جموں کشمیر میں 23 افراد یو اے پی اے کے تحت ’’دہشت گرد ‘‘نامزد

سال 2022 سے اب تک جموں کشمیر میں 23 افراد یو اے پی اے کے تحت ’’دہشت گرد ‘‘نامزد

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:گزشتہ تین سالوں کے دوران جموں کشمیر میں 630جنگجوئوں کو ہلاک کر دیا گیا کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آنند رائے نے کہا کہ مئی 2018سے جون 2021تک جموںکشمیر میں 400 مسلح جھڑپیں ہوئی جن میں85سیکورٹی اہلکار بھی ہلاک ہو گئے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے دوران کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ دگ وجے سنگھ کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آنند رائے نے کہا کہ جموں کشمیر عسکریت کا شکار ہو گیا جس کی سرپرستی سرحد کے اُس پار سے ہو رہی ہے ۔انہوںنے کہا کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران جموں کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور مسلح جنگجوئوںکے درمیان 400جھڑپیںہوئی جن میں 85سیکورٹی فورسز اہلکار اور 630جنگجو ہلاک ہو گئے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے عسکریت کے خلاف زیر ٹالرنس پالیسی اپنائی ہے اور جموں کشمیر میں عسکریت کے خاتمہ کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائیںجا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کیلئے متعدداقدامات اٹھائیں گئے جن میں سیکورٹی صورتحال کو مضبوط بنانے کے علاوہ ملک دشمن سرگرمیوںمیںملوث پانے والے افراد کے خلاف سخت کارورائی عمل میںلائی جا رہی ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ عسکری چیلنجزوں سے مقابلہ کرنے کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائیںجا رہے ہیںجبکہ کارڈن اور سرچ آپریشنوں میں بھی تیزی لائی گئی ہے ۔ مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ سیکورٹی ان افراد پر بھی نظر بنائی رکھی ہے جو جنگجوئوںکی مدد کرتے ہیں اور ان کے خلاف بھی کارورائیاں عمل میںلائی جا رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ جموں کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو بنائے رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جا رہے ہیں اور اس معاملے میں کوئی بھی کوتاہی برتی نہیں جا رہی ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جی 7سربراہی کانفرنس، مودی ’سخت مذاکرات کار‘۔مستقبل میں ہندوستان کا دورہ کریں گے:ٹرمپ

جی 7سربراہی کانفرنس، مودی ’سخت مذاکرات کار‘۔مستقبل میں ہندوستان کا دورہ کریں گے:ٹرمپ

2026-06-18
فرانس میںG7 سربراہی اجلاس، مودی اورٹرمپ میںمختصرملاقات

فرانس میںG7 سربراہی اجلاس، مودی اورٹرمپ میںمختصرملاقات

2026-06-16
این ڈی اے حکومت کے 12 سال کی کارکردگی بے مثال۔شہریوں کا معیار زندگی بہتر ہوا،متوسط طبقے کی خواہشات پورا کیں: وزیر اعظم مودی

این ڈی اے حکومت کے 12 سال کی کارکردگی بے مثال۔شہریوں کا معیار زندگی بہتر ہوا،متوسط طبقے کی خواہشات پورا کیں: وزیر اعظم مودی

2026-06-16
لیفٹیننٹ گورنر کا عالمی کشمیری پنڈت کنکلیو میں شرکت

لیفٹیننٹ گورنر کا عالمی کشمیری پنڈت کنکلیو میں شرکت

2026-06-13
وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

2026-06-13
وزیر اعظم کیساتھ مثبت ملاقات ہوئی۔ سی ایم عمر

پی ایم مودی سے وزیر اعلیٰ کی ملاقات،12سال مکمل کرنے پر مبارکباد

2026-06-12
زو جیلا ٹنل کی بروقت پیش رفت ایک اہم سنگ میل، گڈکری، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی تقریب میں شرکت

زو جیلا ٹنل کی بروقت پیش رفت ایک اہم سنگ میل، گڈکری، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی تقریب میں شرکت

2026-06-09
گاندربل میںنشہ مکت ابھیان پد یاترا ،نار کو دہشت گرد ملک کے اندر اوربیرون ممالک میں مقیم: ایل جی سنہا

گاندربل میںنشہ مکت ابھیان پد یاترا ،نار کو دہشت گرد ملک کے اندر اوربیرون ممالک میں مقیم: ایل جی سنہا

2026-06-06
نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

2026-06-05
امرناتھ یاترا سیکورٹی اور تیاریوں کاجائزہ، 8 جون کو امت شاہ کی اہم میٹنگ

امرناتھ یاترا سیکورٹی اور تیاریوں کاجائزہ، 8 جون کو امت شاہ کی اہم میٹنگ

2026-06-04
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page