• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, مارچ ۲۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

طالبان حکومت میں انڈر 19کی ٹیم بنگلہ دیش پہنچی

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-05
Reading Time: 1min read
A A
0
افغانستان نے ون ڈے میں رقم کی تاریخ

افغانستان نے ون ڈے میں رقم کی تاریخ

FacebookTwitterWhatsapp

ڈھاکہ: افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان کی انڈر-19 ٹیم ملک کے باہر سیریز کھیلنے جا رہی ہے۔ ایک عہدیدار نے ہفتہ کے روز بتایا کہ ایک چھوٹی سی سیریز کھیلنے کے لئے افغان کرکٹ ٹیم کے ارکان بنگلہ دیش پہنچ رہے ہیں۔ طالبان کے قبضہ کے بعد بیرون ملک میں کھیلنے والی یہ پہلی افغان کرکٹ ٹیم ہے۔افغانستان کی انڈر 19 ٹیم بنگلہ دیش کی ٹیم کے خلاف سلہٹ انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں 10 سے 25 ستمبر کے درمیان پانچ ون ڈے اور ایک چار روزہ میچ کھیلے گی۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ترجمان ربید امام نے کہا، ‘8 کھلاڑیوں کا پہلا گروپ آج ڈھاکہ پہنچ گیا۔ بقیہ کھلاڑی دو دیگر گروپوں میں بنگلہ دیش پہنچیں گے۔ ربید امام نے کہا کہ افغان کھلاڑی ڈھاکہ پہنچنے کے فوراً بعد شمال مشرقی شہر سلہٹ کے لئے روانہ ہو گئے۔بی سی بی کی طرف سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں افغان کھلاڑی ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لال ٹی شرٹ میں نظر آ رہے ہیں۔ فروری 2020 میں عالمی کپ جیتنے کے بعد سے یہ سیریز بنگلہ دیش کے انڈر – 19 کھلاڑیوں کی پہلی سیریز ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.