• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کولکاتہ میں موسلا دھار بارش سے سیلاب ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-15
A A
0
کولکاتہ میں موسلا دھار بارش سے سیلاب ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

کولکاتہ میں موسلا دھار بارش سے سیلاب ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

FacebookTwitterWhatsapp

کولکاتہ//میٹروپولیٹن کولکاتہ سمیت پوری ریاست میں گزشتہ تین دنوں سے مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہونے کی صورتحال پیداہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے زندگی مشکل ہو گئی ہے۔علی پور میں محکمہ موسمیات کے علاقائی ہیڈ کوارٹر کی طرف سے بدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کولکاتہ میں صبح 3 بجے تک 101.3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ بہت زیادہ ہے۔ اس کی وجہ سے، پانی برابازار، سینٹرل ایونیو، دم دم، کاکوڈگاچھی، پھول باگان، خضرپور میں گھٹنوں تک پانی جمع ہوگیا ہے۔ اس کی وجہ سے ٹریفک بہت آہستہ چل رہی ہے اور لوگ باقاعدہ کام کے لیے گھر سے نکلنے میں بھی ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔ اس کے علاوہ بدھ کی صبح سے آسمان ابر آلود ہے اور بارش بھی ہورہی ہے ، جس کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔یہاں مسلسل بارش کی وجہ سے موسم سرد ہو گیا ہے۔ بدھ کے روز کم سے کم درجہ حرارت 24.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ معمول سے ایک ڈگری کم ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.7 ڈگری سیلسیس تک گر گیا جو کہ معمول سے چھ ڈگری کم ہے۔ فضا میں متوقع نمی زیادہ سے زیادہ 98 فیصداور کم از کم 92 فیصد ہے ، جس کی وجہ سے مزید بارش کا امکان ہے۔ کولکاتہ کے علاوہ ، ہاوڑہ ، ہوگلی ، شمالی اور جنوبی 24 پرگنہ ، مشرقی اور مغربی مدینی پور ، پورولیا ، بنکورہ ، بیربھوم اضلاع میں بھی مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ اسی طرح کی صورتحال شمالی بنگال میں موجود ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.