• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, مارچ ۲۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹر سٹی اور لیورپول کی آسان جیت

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-23
Reading Time: 1min read
A A
0
انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹر سٹی اور لیورپول کی آسان جیت

انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹر سٹی اور لیورپول کی آسان جیت

FacebookTwitterWhatsapp

لندن ،23ستمبر ۔ انگلش پریمیئر لیگ میں ، مانچسٹر سٹی نے اپنا پہلا گول کرنے کے بعد مضبوطی سے واپسی کرتے ہوئے ویکامب وانڈرس بڑی جیت درج کی ۔ لگا تار پانچویں بار انگلش لیگ کپ کاخطاب جیتنے کی کوشش میں لگے مینچسٹر سٹی نے پچھلے چار برسوں میں پہلی بار شروع میں گول گنوایا Wanderers لیکن اس نے جلد ہی اچھی واپسی کر کے ویکامب وانڈرس پر 6-1سے بڑی جیت درج کی ۔ سٹی کی جانب سے کیون ڈی برونے (29 ویں منٹ) ، فل فوڈین (45+1) منٹ،فیران ٹوریس (71 ویں منٹ) ، کول پالمر (88 ویںمنٹ) نے ایک ایک تو ریاض مہریز (43 ویں اور 83 ویں منٹ)دودو گول کیے۔جبکہ ایک گول برینڈن ہن لان نے 22 ویں منٹ میں کیا تھا ۔سٹی جنوری 2018میں سیمی فائل کے پہلے مرحلے کے بعد کسی مچ میں کبھی نہیں پچھڑی۔ ایک اور میچ میں لیورپول نے پریمیئر لیگ کی ٹیم ناوک کو 3-0 سے شکست دی۔ لیورپول اور سٹی دونوں لیگ کپ میں ریکارڈ آٹھویں ٹائٹل کے حصول میں ہیں۔ سٹی نے گزشتہ آٹھ سیزن میں چھ ٹائٹل جیتے ہیں۔دریں اثنا ، پریمیئر لیگ کی ٹیم ایورٹن کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں کوئنز پارک رینجرس کے ہاتھوں 7-8 سے شکست ہوئی جو دوسرے درجے کی لیگ میں کھیلتے ہیں۔ مقررہ وقت تک اسکور 2-2 سے برابر تھا۔ وہیں لیڈس نے فلہم کے خلاف مقابلہ بغیر گول کے رہے کے بعد شوٹ آؤٹ میں 6-5 سے فتح درج کی ۔

 

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.