• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ڈرون طیارے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ:ایرانی اپوزیشن

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-07
Reading Time: 1min read
A A
0
تہران،7اکتوبر- ایران کی حزب اختلاف نے کہا ہے کہ ڈرون طیارے سپاہ پاسداران انقلاب کی سمندر پار عسکری کارروائیوں کی ذمہ دار القدس فورس کے ہاتھوں میں ایک خطرناک ہتھیار ہے۔ یہ خطرناک ہتھیار خطے کی سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہے۔ایرانی مزاحمتی کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں ڈرون طیاروں کی تیاری کے لیے 10 کارخانے کام کررہے ہیں۔ وہاں سے یہ ڈرون ٹیکنالوجی شام اور عراق منتقل کی جاتی ہے۔ ان کی تیاری کے لیے مواد بیرون ملک سے اسمگل کیا جاتا ہے۔اپوزیشن کا کہنا ہیکہ انہیں ایران کے اندر سے معلومات حاصل ہوئی ہیں جن میں ایک ڈرون پروڈکشن فیکٹری کی تصاویر بھی شامل ہیں۔درایں اثنا اخبار'وال اسٹریٹ جرنل' کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران عالمی مانیٹرنگ میں موجود نقائص اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کرڈرون طیاروں کو مشرق وسطیٰ میں تہران کے ایجنڈے پرعمل درآمد کرنے والی ملیشیاؤں کو فراہم کر رہا ہے۔اخباری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تہران کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امریکا اوراس کے اتحادیوں کو نشانہ بنانے والیمسلح ڈرونز کے خطرات کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے۔دوسری طرف امریکیوں اور یورپی حکام نے خبردار کیا ہے کہ تہران کی ڈرون ٹیکنالوجی کی بڑھتی صلاحیت اور اس کے مشرق سطیٰ کی سلامتی پر گہرے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔عسکری عہدیداروں نے بتایا کہ ایران شام، یمن اور لبنان میں اپنی وفادار ملیشیاؤں کو بغیر پائلٹ کے ڈرون طیاروں ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے۔ ایران اس لیے یہ سب کچھ کررہا ہے کیونکہ عالمی سطح پرڈرون ٹیکنالوجی کی درآمدات پر اتنا گہرا کنٹرول نہیں۔ ایران اسی کمزوری سے فائدہ اٹھا کرڈرون ٹیکنالوجی کو فروغ دے رہا ہے۔مشرق وسطیٰ میں امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے گذشتہ جون میں اشارہ کیا تھا کہ ایران سے وابستہ مسلح گروہ جو عراق سے امریکی افواج کو ہٹانا چاہتے ہیں ، ڈرون اعلان کیا تھا کہ 29 جولائی کو ٹینکر مرسر اسٹریٹ پر حملے کے لیے استعمال ہونے والیڈرون ایرانی تھے کیونکہ وہ دھماکہ خیز مواد سے لدے ہوئے تھے۔

FacebookTwitterWhatsapp

تہران،7اکتوبر- ایران کی حزب اختلاف نے کہا ہے کہ ڈرون طیارے سپاہ پاسداران انقلاب کی سمندر پار عسکری کارروائیوں کی ذمہ دار القدس فورس کے ہاتھوں میں ایک خطرناک ہتھیار ہے۔ یہ خطرناک ہتھیار خطے کی سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہے۔ایرانی مزاحمتی کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں ڈرون طیاروں کی تیاری کے لیے 10 کارخانے کام کررہے ہیں۔ وہاں سے یہ ڈرون ٹیکنالوجی شام اور عراق منتقل کی جاتی ہے۔ ان کی تیاری کے لیے مواد بیرون ملک سے اسمگل کیا جاتا ہے۔اپوزیشن کا کہنا ہیکہ انہیں ایران کے اندر سے معلومات حاصل ہوئی ہیں جن میں ایک ڈرون پروڈکشن فیکٹری کی تصاویر بھی شامل ہیں۔درایں اثنا اخبار’وال اسٹریٹ جرنل’ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران عالمی مانیٹرنگ میں موجود نقائص اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کرڈرون طیاروں کو مشرق وسطیٰ میں تہران کے ایجنڈے پرعمل درآمد کرنے والی ملیشیاؤں کو فراہم کر رہا ہے۔اخباری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تہران کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امریکا اوراس کے اتحادیوں کو نشانہ بنانے والیمسلح ڈرونز کے خطرات کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے۔دوسری طرف امریکیوں اور یورپی حکام نے خبردار کیا ہے کہ تہران کی ڈرون ٹیکنالوجی کی بڑھتی صلاحیت اور اس کے مشرق سطیٰ کی سلامتی پر گہرے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔عسکری عہدیداروں نے بتایا کہ ایران شام، یمن اور لبنان میں اپنی وفادار ملیشیاؤں کو بغیر پائلٹ کے ڈرون طیاروں ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے۔ ایران اس لیے یہ سب کچھ کررہا ہے کیونکہ عالمی سطح پرڈرون ٹیکنالوجی کی درآمدات پر اتنا گہرا کنٹرول نہیں۔ ایران اسی کمزوری سے فائدہ اٹھا کرڈرون ٹیکنالوجی کو فروغ دے رہا ہے۔مشرق وسطیٰ میں امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے گذشتہ جون میں اشارہ کیا تھا کہ ایران سے وابستہ مسلح گروہ جو عراق سے امریکی افواج کو ہٹانا چاہتے ہیں ، ڈرون اعلان کیا تھا کہ 29 جولائی کو ٹینکر مرسر اسٹریٹ پر حملے کے لیے استعمال ہونے والیڈرون ایرانی تھے کیونکہ وہ دھماکہ خیز مواد سے لدے ہوئے تھے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

2024-12-03
اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

2024-12-03
عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

2024-08-19
حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

2024-08-18
ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

2024-08-18
ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

: ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

2024-03-19
پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

2024-03-18
پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

2024-03-18
جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

2024-03-13
گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

2024-03-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.