• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بھارت آنے والے غیر ملکی شہریوں کے لیے کووڈ کے نئےرہنما خطوط جاری

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-20
Reading Time: 1min read
A A
0
کووڈ کی نئی قسم کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں:ڈاکٹرس ایسو سی ایشن

کووڈ کی نئی قسم کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں:ڈاکٹرس ایسو سی ایشن

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ، 20 اکتوبر: مرکزی حکومت نے ہندوستان آنے والے تمام غیر ملکی مسافروں کے لیے نئے رہنما خطوط جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے تمام افراد کو 72 گھنٹے پہلے کی آرٹی – پی سی آر ٹیسٹ کی مثبت رپورٹ پیش کرنی ہوگی اور اپنے موبائل فون پر اروگیہ سیتو ایپ رکھنا ہو گا ۔مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود نے بدھ کو یہاں جاری کردہ رہنما خطوط میں کہا کہ غیر ملکی مسافروں کو خود تصدیق شدہ اعلان کرنا ہوگا اور اسے ایئر سویدھا پورٹل پر ڈالنا ہوگا۔ اس کے علاوہ سفر سے 72 گھنٹے پہلے کی کووڈ نیگیٹو رپورٹ دینی ہو گی ۔ نئے رہنما خطوط 25 اکتوبر کی آدھی رات سے لاگو ہوں گے اور اگلے احکامات تک لاگو رہیں گے ۔ حکومت نے کہا ہے کہ جن ممالک میں ویکسین والے ہندوستانیوں کو آمد پر قرنطینہ میں چھوٹ ملی ہے ،ان ممالک کے شہریوں کوہندوستان بھی قرنطینہ میں چھوٹ دے گا ۔ ہندوستان نے ہدایات کے ساتھ مختلف ممالک کے دو کیٹگری جاری کی ہیں ۔ پہلی کیٹگری میں ان ممالک کو رکھا گیا ہے جن کو ہندوستان ’سب سے زیادہ کووڈ کے خطرے والے ممالک‘ سمجھتا ہے۔ان ممالک میں برطانیہ سمیت یورپ کے تمام ممالک جنوبی افریقہ ، برازیل ، بنگلہ دیش ، بوٹسوانا ، چین ، ماریشس ، نیوزی لینڈ اور زمبابوے شامل ہیں۔ دوسری کیٹگری میں وہ ممالک شامل ہیں جنہوں نے ہندوستانی کووڈ ٹیکوں اور عالمی ادارہ صحت کے ٹیکوں کی فہرست کو تسلیم کیا ہے یاہندوستانی شہریوں کی آمد پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے ۔ ان ممالک میں برطانیہ ، فرانس ، جرمنی ، نیپال ، بیلاروس ، لبنان ، آرمینیا ، یوکرین ، بیلجیم ، ہنگری اور سربیا شامل ہیں۔ ہدایات کے مطابق بغیر ٹیکہ لگوائے یا تسلیم شدہ کووڈ ویکسین لیے غیرملکی شخص کو 14 دن تک ہندوستان میں قرنطینہ میں رہنا پڑے گا ۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.